14/05/2024

آزاد کشمیر میں طاقت کو کچل دیا گیا۔۔ مزاحمتی تحریک کامیاب۔۔ سیاستدانوں کو مکے اور لاتیں

*میری آنکھوں میں آنسو آگئے 🥹 جب اللّٰہ نے مجھ سے پوچھا ۔ أَلَسْتُ بِرَبِّکُمْ۔ کیا میں تمہارا رب نہیں میں نے کہا بشک آپ ...
01/05/2024

*میری آنکھوں میں آنسو آگئے 🥹 جب اللّٰہ نے مجھ سے پوچھا ۔ أَلَسْتُ بِرَبِّکُمْ۔ کیا میں تمہارا رب نہیں میں نے کہا بشک آپ ہی ہیں۔
اس پر اللّٰہ نے کہا فَأَیْنَ تَذْھَبُونَ تو پھر کدھر جارہے ہو مجھے چھوڑ کر کیا کوئی انسان مجھ سے ذیادہ محبت دے سکتاہے
۔*❤‍🩹 *یاربی* 😭

01/05/2024

*ہر دفعہ آپ کو اپنا غم بانٹنے کے لیے کاندھا میسر نہیں ہوتا لیکن سجدہ کرنے کے لیے زمین ہر وقت میسر ہے اور آپ اپنا دکھ اپنے ربِ کریم سے ہر وقت بانٹ سکتے ہیں اور اللہ کا سہارا سب سہاروں سے بڑا سہارا ہے🤍

02/06/2023
02/06/2023

دکھ بندے اور رب کے درمیان راضی نامے ہوتے ہیں۔
بے شک رب ہمت سے زیادہ دکھ نہیں دیتااوردکھ بڑا ہو تو ہمت بھی بڑھا دیتا ہے۔ باقی کام سارا بندے کا ہے کہ وہ اس
راضی نامے پہ چپ کی مہر لگاتا ہے،
رضا کی لگاتا ہے،شور کی یا شکوے شکایت کی۔
یاد رکھنے کی بات یہ ہے کہ عمل ایک ہی ہوتا ہے پر اس میں سے گزرنے والے کارویہ اور مزاج کسی کا درجہ بڑھا دیتااورکسی کادرجہ گھٹا دیتا ہے__

02/06/2023

ہمیشہ یہ دعا کیا کریں کہ کوئی چیز ہو یا نہ ہو، کوئی انسان ہو یا نہ ہو.اللہ آپ کے دل میں کسی وجہ کے بغیر سکون ڈالیں. کسی کے ہونے یا نہ ہونے کے باوجود آپ کا دل مطمئن ہو۔ آپ کی خوشی کسی چیز سے وابستہ نہ ہو۔ کیوں کہ یہی اصل سکون ہے۔🤍

Maa♥️
20/05/2023

Maa♥️

Address

Mussaffah MW-5
Abu Dhabi
20300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saifi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Saifi:

Share