27/05/2026
ایک مزدور روزانہ 2000 روپے کماتا ہے…
لیکن مہینے میں ہر دن کام نہیں ملتا 😔
کبھی 10 دن، کبھی 15 دن… کبھی پورا مہینہ بھی نہیں
پھر بھی یہی مزدور اپنے بچوں کا پیٹ پالتا ہے 💔
کیا اس مہنگائی میں 4 افراد کا گھر چل سکتا ہے؟
اگر آپ بھی سمجھتے ہیں کہ یہ حقیقت ہے تو اس پوسٹ کو شیئر کریں تاکہ یہ آواز حکومت تک پہنچے 🇵🇰
#مزدور #مہنگائی #پاکستان #حقیقت