05/02/2026
جموں و کشمیر عوامی دست و بازو کا پہلا یومِ تاسیس مورخہ 8 فروری بروز اتوار دبئی میں منعقد ہونے جا رہا ہے۔
یہ تقریب تنظیم کے سفرِ آغاز کی ایک اہم اور تاریخی یادگار ہے، جس میں اتحاد، یکجہتی اور عوامی خدمت کے عزم کی تجدید کی جائے گی۔
متحدہ عرب امارات میں عوامی دست و بازو کے تمام کارکنان اپنی بھرپور شرکت کے ذریعے اس موقع کو کامیاب بنائیں اور تنظیمی قوت و یکجہتی کا عملی ثبوت فراہم کریں۔
آپ کی شرکت ہمارے حوصلے اور طاقت کا ذریعہ ہے۔