Man Moji

Man Moji Add breaks

غصہ انسان کا نقاب اتار دیتا ہے اور دل کی چھپی ہوئی سچائی زبان پر لے آتا ہے۔
03/09/2026

غصہ انسان کا نقاب اتار دیتا ہے اور دل کی چھپی ہوئی سچائی زبان پر لے آتا ہے۔

صورت کی معصومیت اور دل کی حقیقت میں اکثر بہت فرق ہوتا ہے۔ وقت انسان کے وہ چہرے دکھا دیتا ہے جس کا وہم و گمان بھی نہیں ہو...
03/09/2026

صورت کی معصومیت اور دل کی حقیقت میں اکثر بہت فرق ہوتا ہے۔ وقت انسان کے وہ چہرے دکھا دیتا ہے جس کا وہم و گمان بھی نہیں ہوتا۔

بچے معصوم ہوتے ہیں اور دنیا پیچیدہ۔ ان کی اکیلے باہر جانے سے پہلے ان کی حفاظت کو یقینی بنائیں۔
01/09/2026

بچے معصوم ہوتے ہیں اور دنیا پیچیدہ۔ ان کی اکیلے باہر جانے سے پہلے ان کی حفاظت کو یقینی بنائیں۔

زندگی اتنی ہی مختصر ہے جتنی اذان اور نماز کے درمیان کا وقفہ     #نصیحت
01/09/2026

زندگی اتنی ہی مختصر ہے جتنی اذان اور نماز کے درمیان کا وقفہ
#نصیحت

پٹرول پمپ کی مسجد جہاں عبادت سے پہلے کوئی اپنامسلک نہیں دیکھتا، بس اذان سنتا ہے اور صف میں کھڑا ہو جاتا ہے۔   #اسلام    ...
31/08/2026

پٹرول پمپ کی مسجد جہاں عبادت سے پہلے کوئی اپنامسلک نہیں دیکھتا، بس اذان سنتا ہے اور صف میں کھڑا ہو جاتا ہے۔

#اسلام

جب خواہشیں اللہ کی رضا کے سامنے جھک جاتی ہیں، تو دل کو حقیقی سکون مل جاتا ہے۔   #دعا  ٰہی    #توکل  #استغفار  #آمین
28/08/2026

جب خواہشیں اللہ کی رضا کے سامنے جھک جاتی ہیں، تو دل کو حقیقی سکون مل جاتا ہے۔
#دعا ٰہی #توکل #استغفار #آمین

سکون صرف اس بات میں ہے کہ ہم حاصل پر شکر کریں، نہ کہ لاحاصل پر کڑھتے رہیں۔ 🌿
26/08/2026

سکون صرف اس بات میں ہے کہ ہم حاصل پر شکر کریں، نہ کہ لاحاصل پر کڑھتے رہیں۔ 🌿

کچھ دعائیں لفظوں کی محتاج نہیں ہوتیں، صرف آنسوؤں اور خاموشی میں مانگی جاتی ہیں... اور ان کا جواب معجزہ بن کر سامنے آتا ہ...
26/08/2026

کچھ دعائیں لفظوں کی محتاج نہیں ہوتیں، صرف آنسوؤں اور خاموشی میں مانگی جاتی ہیں... اور ان کا جواب معجزہ بن کر سامنے آتا ہے۔"

ساتھ چلنے میں اور ساتھ دینے میں بہت فرق ہوتا ہے… کچھ لوگ صرف اپنے مفاد کے مسافر ہوتے ہیں۔         #وفاداری  #خودغرضی
25/08/2026

ساتھ چلنے میں اور ساتھ دینے میں بہت فرق ہوتا ہے… کچھ لوگ صرف اپنے مفاد کے مسافر ہوتے ہیں۔
#وفاداری #خودغرضی

عروج ملنے کے باوجود اپنے ماضی کو نہ بھولنا ہی انسان کی اصلی سچائی اور اعلیٰ ظرف کی پہچان ہے۔
24/08/2026

عروج ملنے کے باوجود اپنے ماضی کو نہ بھولنا ہی انسان کی اصلی سچائی اور اعلیٰ ظرف کی پہچان ہے۔

Address

Dubai

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Man Moji posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Man Moji:

Shortcuts

Share

Category