SOCH سوچ

SOCH سوچ پیج اردو میں ہر معلوماتی مواد سائنس سے لیے کر ادب اردو میں بیان کیا گیا مواد ملے گا
(1)

سی کو کیا ملا، اس کا کوئی حساب نہیںتیرے پاس روح نہیں، میرے پاس لباس نہیں💔🖤
09/19/2023

سی کو کیا ملا، اس کا کوئی حساب نہیں
تیرے پاس روح نہیں، میرے پاس لباس نہیں💔🖤

09/12/2023
02/16/2023

سانسوں کی مالا پے سمروں میں پی کا نام
پریم کے پت پڑھتے پڑھتے آپ ہوئی بدنام
شنکر اچاریا

02/15/2023

برآمودہ تیکون کی حقیقت

پیشگی معذرت!فرینڈ ریکویسٹ (Friend Request) بھیجنے والے وہ خواتین و حضرات جن کی پروفائل (Profile) مکمل طور پر لاک ہوتی ہے...
02/15/2023

پیشگی معذرت!
فرینڈ ریکویسٹ (Friend Request) بھیجنے والے وہ خواتین و حضرات جن کی پروفائل (Profile) مکمل طور پر لاک ہوتی ہے۔ انھیں کم از کم اتنی تو عقل اور شعور ہونا چاہیے کہ سامنے والا کس بنیاد پر اور آپ کی پروفائل میں کیا دیکھ کر ریکویسٹ (Request) قبول کرے گا۔۔؟؟؟
کیا آپ کے پاس ایٹم بم کا فارمولا ہے جسے چھپا کے رکھنا چاہ رہے ہیں؟؟
یا غوری میزائل آپ نے ہی بنایا تھا؟؟

آپ کی وال پر کم از کم اتنی تو پوسٹس پبلک ہونی چاہئیں کہ جن سے او سکے کہ آپ کس قسم کی شخصیت کے مالک ہیں؟؟ یا آپ کی سماجی سرگرمیاں کس قسم کی ہیں؟؟ آپ کی فرینڈ لسٹ میں کیسے لوگ ہیں؟؟
آپ کی وال پر کوئی ایسا مواد ہے جس سے مجھے کچھ اچھا سیکھنے کو ملے؟؟
جس سے میرے نالج میں کچھ اضافہ ہو۔
یا پھر ہر تیسرے دن "ڈی پی" ہی تبدیل کرتے رہتے ہیں۔
آپ کوئی مثبت اور تعمیری سوچ کے مالک ہیں یا بکری جیسی شکل بنا کر سیلفیاں اپلوڈ (Upload) کرنے کی حد تک ہی محدود ہیں۔ آپ فرینڈ لِسٹ (Friend List) میں رکھنے کے قابل ہیں بھی کہ نہیں!

خود پسندی سے باہر نکلیں، سوشل میڈیا کا مطلب ہی خود کو سوشل رکھنا ہے۔ میں یہ نہیں کہتا کہ دکھاوا کریں۔ مگر کم ازکم اپنی ذہنیت کا اندازہ تو ہونے دیں تاکہ فیصلہ کیا جا سکے کہ آپ کو حلقہ احباب میں رکھنا بھی ہے کہ نہیں۔۔۔۔۔۔!!!!!!
ورنہ لٹکتے رہیں پھر پینڈنگ (Pending) میں 😀
#کومل

02/15/2023

جواب شکوہ
کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں۔۔۔۔۔ علامہ اقبال کا کلام ترنم کے ساتھ

Address

Toronto Islands, ON

Opening Hours

Monday 9am - 5pm
Tuesday 9am - 5pm
Wednesday 9am - 5pm
Thursday 9am - 5pm
Friday 9am - 5pm
Saturday 9am - 5:56pm
Sunday 9am - 5pm

Telephone

+923104726559

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SOCH سوچ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category