AI Rehman online Book Service

AI Rehman online Book Service السلام علیکم اردو کی کوئی بھی کتاب اسلامی،درسی،قران پاک، منگوانے کے لئے آرڈر کر سکتے ہیں.

19/02/2025

قرآن کی محبت و عشق کی تاثیر و برکات اور معجزانہ حکایات و واقعات پر مشتمل ۔

اکابر اہل علم و فضل کے 30 سے زئاد خطبات و مقالات سے آراستہ ایک سدا بہار گلدستہ
یہ مبارک مجموعہ خاص طور پر اہل علم اور خطیب لوگوں کے لئے قیمتی ذخیرہ ہے ۔ اس کے ساتھ ساتھ عام فہم ہونے کی وجہ سے عوام الناس کے لئے بھی قرآنی محبت و تعلق میں اضافہ کا بہترین ذریعہ ہے ۔ اس کا مطالعہ آپکے دل میں قرآن کی محبت کو جلا بخشے گا۔۔
رعاتی ہدیہ 1000
فری ڈلیوری کے ساتھ حاصل کریں ۔۔
منگوانے کے لیے اپنا ایڈریس اور فون نمبر بھیج دیں ۔۔۔
مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ نمبر پر رابط کریں
03244951873

17/02/2025

کتاب ۔۔ تاریخی خطبات و واقعات
قاری محمد طیب ۔۔ اشرف علی تھانوی صاحب
اکابر و مشائخ کے اہم تاریخی خطبات و واقعات پر مشتمل

امام حرم نبوی شیخ علی عبدالرحمن الحذیفی کا ایک یادگار عالمی تاریخی خطبہ بھی اس میں شامل ہے ۔
رعاتی ہدیہ 1000 فری ڈلیوری
منگوانے کے لیے اپنا ایڈریس اور فون نمبر بھیج دیں ۔۔
مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ نمبر پر رابط کریں ۔۔۔
03244951873

14/02/2025

کتاب آؤ مسجد چلیں
فقیر محمد حبیب اللہ فاروقی
آؤ! مسجد چلیں” ایک بہترین اسلامی کتاب ہے جسے فقیر محمد حبیب اللہ نقشبندی نے ترتیب دیا ہے۔ یہ کتاب مسلمانوں کو مسجد کی تعمیر، نماز، امامت، اور مسجد کی خدمت کے فضائل اور اس سے محبت بڑھانے کے لیے تحریر کی گئی ہے۔ اس کتاب کے ذریعے قاری کو مسجد کی طرف جانے اور عبادات کا شوق بڑھانے کی ترغیب ملتی ہے ۔
ہدیہ بمہ ڈاک خرچ 875
فری ڈلیوری کے ساتھ حاصل کریں
منگوانے کے لیے اپنا ایڈریس اور فون نمبر بھیج دیں
مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ نمبر پر رابط کریں 03244951873

15/01/2025

کتاب۔۔۔خلاصتہ القرآن
ایک جلد پر مشتمل ھے ۔۔
تالیف ۔۔ مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ ۔۔۔
اب صرف اور صرف 900 روہے میں حاصل کریں ۔۔۔
فری ڈلیوری کے ساتھ ۔۔۔
منگوانے کے لیے اپنا ایڈریس اور فون نمبر انبکس کریں ۔۔۔۔
مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ پر رابط کریں ۔۔۔۔
03244951873

قرانی عربی سیکھنے  اور عربی عبارات کا ترجمہ اور صحیح اعراب و ترکیب نحوی سیکھانے کیلیے 4 کتب کا سیٹرعاتی ہدیہ ۔۔۔۔1675......
15/01/2025

قرانی عربی سیکھنے اور عربی عبارات کا ترجمہ اور صحیح اعراب و ترکیب نحوی سیکھانے کیلیے 4 کتب کا سیٹ
رعاتی ہدیہ ۔۔۔۔1675.......
فری ڈلیوری کے ساتھ۔۔۔۔۔۔
1) صرف کی قرآنی مثالیں
مولف: مولانا غیاث احمد رشادی صاحب
اس کتاب میں ثلاثی مجرد اور ثلاثی مزیدفیہ وغیرہ کے جن جن ابواب سے فعل ماضی،فعل مضارع،اسمِ فاعل اور فعل نہی کے جتنے صیغے قرآنِ مجید میں مستعمل ہوئے ہیں ان کی سینکڑوں مثالیں تقریباً 900 سوالات و جوابات کی شکل میں موجود ہیں۔
2) ترجمہ اور ترکیب سیکھیں
مولف: واصف احمد مالیگانوی
یہ کتاب فن نحو کے قواعد کو جمع کر کے انکے استعمال اور عربی عبارات کے ترجمے و ترکیب کو موضوع بناتے ھوئے صحیح ترجمہ کرنے کا عادی بنائے گی ۔ اس سے طالب علم نحوی غلطیوں سے محفوظ رھے گا اور با محاورہ ترجمہ کرنے میں بھرپور مدد ملے گی
3) نحو کی قرآنی مثالیں
مولف:مولانا غیاث احمد رشادی صاحب
اس کتاب میں حروفِ جارہ،حروف مشبہ بفعل،حروفِ ناصبہ،حروفِ جازمہ،حروفِ استفہام،حروفِ شرط،حروفِ ایجاب،حروفِ استدراک اور حروفِ تشبیہ کے علاوہ افعالِ ناقصہ،افعال مدح و ذم،اسمأ اشارہ،ضمائر اور اسمأِ موصولہ اور ان سے متعلقہ مختلف صیغوں،نیز نحو کے چند بنیادی قواعد کی قرآنی مثالیں ایک ہزار سے زائد سوالات و جوابات کی شکل میں موجود ہیں۔
4) آپ ترکیب نحوی کیسے کریں
مصنف: حضرت مولانا حسین احمد صاحب ہردواری
اس کتاب کا بغور مطالعہ کرنے سے ترکیب نحوی کرنا اور عبارت پر صحیح اعراب پڑھنا آسان ھو جائے گا۔
کتاب حاصل حاصل کرنے کےلیے ابھی آرڈر کریں. ان باکس کریں یا واٹس ایپ کریں۔
Whatsapp 📞: 03244951873

04/12/2024
اسلامک بکس منگوانے کے لیے واٹس ایپ پر رابط کریں شکریہ ۔۔۔
03/12/2024

اسلامک بکس منگوانے کے لیے واٹس ایپ پر رابط کریں شکریہ ۔۔۔

اصلاحی خطبات و رسائل حضرت شیخ الحدیث مولانا محمد نعمان صاحب 4 جلدوں میں شائع ھے بہترین موضوع پر اعلی پیپر پر مشتمل ھے من...
03/12/2024

اصلاحی خطبات و رسائل
حضرت شیخ الحدیث مولانا محمد نعمان صاحب
4 جلدوں میں شائع ھے
بہترین موضوع پر اعلی پیپر پر مشتمل ھے
منگوانے کے لیے واٹس ایپ پر رابط کریں ۔۔۔۔
شکریہ

23/03/2024

ایمانی دستاویز
کل ہدیہ 2000
رعاتی ہدیہ 1200 بمہ ڈاک خرچ
فری ڈلیوری کے ساتھ حاصل کریں

Adresse

Lahore
Democratic Republic Of The
54500

Téléphone

+923244951873

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque AI Rehman online Book Service publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter L'entreprise

Envoyer un message à AI Rehman online Book Service:

Raccourcis

Partager