Raja Asif Ali

Appeler Itinéraire

Raja Asif Ali Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de Raja Asif Ali, Shopping et vente au détail, Democratic Republic of the.

12/10/2026

12/10/2026
12/10/2026

فالس فلیگ آپریشنز کی کہانی جاری ہے۔۔
• 9 مئی کو بہانہ بنایا گیا کہ PTI نے فوج پر حملہ کیا، تاکہ فوج کی حمایت حاصل ہو۔
• 26 نومبر کو ایک عام شہری کی گاڑی سے رینجرز کی اموات کو PTI پر ڈالاگیا، تاکہ قتل عام کا جواز بنایا جائے۔
• آج دہشت گردی کا بہانہ استعمال کرکے KP پرقبضہ کیاگیا۔ اظہر مشوانی

خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔

12/10/2026

“حکومتی ٹیم معاہدے میں ڈاکٹرز کے ساتھ لفظ ’’ذاتی‘‘ ڈاکٹر لکھنے کو تیار نہیں تھی، ان کو اجازت نہیں تھی، علامہ راجا ناصر عباس”

12/10/2026

احتجاج کا momentum بڑھ رہا ہے۔ 8 تاریخ تک یونہی عوام بڑھتی رہی تو حکومت دوبارہ مزاکرات میں بیٹھنے کی غیر مشروط پیشکش کرے گی۔ عمران ریاض خان

خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔

12/10/2026

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے معاملے پر غریدہ فاروقی کے بیان کے جواب میں مطیع اللہ جان نے جوابی مؤقف پیش کرتے ہوئے کہا کہ ایمرجنسی کی حمایت کرنے والوں کے مفادات بھی زیرِ بحث آنے چاہییں۔ انہوں نے اس اقدام کے حامیوں پر آئین اور عوامی مینڈیٹ کے حوالے سے سوالات اٹھائے۔— مطیع اللہ جان

Matiullah Jan MJtv

Adresse

Democratic Republic Of The

Téléphone

+3216908284

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Raja Asif Ali publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Raccourcis

Partager