05/06/2026
*ہر گناہ کی ایک قیمت ہے*
`حرام کو جی بھر کر دیکھنا`
*ایمان کی مٹھاس ختم کر دیتی ہے*
`نماز میں غفلت`
*دل سے سکون چھین لیتی ہے،*
`لوگوں کی خوشنودی کے پیچھے بھاگنا`
*رب کی رضا سے دور کر دیتا ہے،*
`تنہائی کے گناہ`
*عبادت کو بے ذائقہ بنا دیتے ہیں ،*
`دنیا کی حد سے زیادہ فکر`
*آخرت کی یاد کو دھندلا دیتی ہے،*
`موسیقی اور گانے`
`قرآن کی لذت سے محروم کر دیتے ہیں،`
*ہر چھوٹا گناہ اندر ایک بڑا خلا چھوڑ جاتا ہے*
*اور آہستہ آہستہ دل سخت ہو جاتا ہے،*
||__🫀🫶🏻🫀__||•
_قیامت کے دن جب انسان کے اعضاء انکے کیے گئے اعمال کے بارے میں گواہی دیں گے اور ہاتھ اور پاؤں بول کر گواہی دیں گے اللہ تعالیٰ ہمیں آخرت کی رسوائی سے بچائیں 😭