Muhammad rashid.bin Malik javed

Muhammad rashid.bin Malik javed السلام علیکم۔۔۔۔۔۔۔۔ میرے فیس بک پیج پر خوش امدید

24/04/2024
17/04/2024

بچوں کے لیے کام کرنے والی اقوام متحدہ کی تنظیم یونیسف کا کہنا ہے کہ مقبوضہ فل$سطین کے علاقے غ@زہ میں ہر 10 منٹ میں ایک بچہ جاں بحق یا زخمی ہورہا ہے۔

حال ہی میں غ@زہ کا دورہ کرکے واپس آنے والی یونیسف کی کمیونیکیشن اسپیشلسٹ ٹیس انگرام نے جنیوا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ غ@زہ جنگ بچوں پر بری طرح اثر انداز ہورہی ہے۔

ٹیس انگرام کا کہنا تھا کہ 7 اکتوبر 2023 سے اب تک غ@زہ میں 12 ہزار سے زائد بچے جاں بحق ہوچکے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ غزہ میں ہر روز تقریباً 70 بچے زخمی ہو رہے ہیں، غ@زہ سے مریضوں کے انخلا کو بڑھانے اور فوری جنگ بندی کی ضرورت ہے۔

ٹیس انگرام کا کہنا تھا کہ غ@زہ کے بچوں کے چہرے مسلسل جنگ کی خوفناک تصویر کی عکاسی کر رہے ہیں، غ@زہ کے بچوں کو معذوری اور موت سے بچانے کا واحد راستہ پائیدار جنگ بندی ہے۔

خیال رہے کہ 7 اکتوبر سے غ@زہ میں جاری اسرائیلی جارحیت میں 33 ہزار فل$سطینی شہید ہوچکے ہیں اور شہدا میں 14 ہزار سے زائد بچے شامل ہیں جبکہ زخمی بچوں کی تعداد 12 ہزار سے زائد ہے۔

اسلام علیکم
12/04/2024

اسلام علیکم

Adresse

کوٹلہ پل
Democratic Republic Of The

Téléphone

+3267561724

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Muhammad rashid.bin Malik javed publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter L'entreprise

Envoyer un message à Muhammad rashid.bin Malik javed:

Raccourcis

Partager