Khan  baba dasu daim

زندگی کی کتاب میں سب سے حسین صفہ ماں کی محبّت ہے اللّه پاک میری ماں کو لمبی زندگی عطاء فرماے امین 😍🥰
13/07/2025

زندگی کی کتاب میں سب سے حسین صفہ ماں کی محبّت ہے اللّه پاک میری ماں کو لمبی زندگی عطاء فرماے امین 😍🥰

Suhana khan
14/06/2025

Suhana khan

28/04/2025

تیرے چہرے کی وہ خوبصورت تصویر کہاں سے لاؤں
ہر لمحہ تیرے ساتھ گزرے ایسی تقدیر کہاں سے لاؤں
میں مانگتا ہوں ہر سفر میں ساتھ تیرا
تو ہی بتا میرے ہاتھوں میں وہ لکیر کہاں سے لاؤں❤️

👈سورہ یوسف پڑھ کر لگتا ہے کہ سگّے حسد کر سکتے ہیں ۔ اپنے ہلاکت میں ڈال سکتے ہیں ۔ غیر نجات دِلا سکتے ہیں ۔ پارسا پر تُہم...
01/04/2023

👈سورہ یوسف پڑھ کر لگتا ہے کہ سگّے حسد کر سکتے ہیں ۔ اپنے ہلاکت میں ڈال سکتے ہیں ۔ غیر نجات دِلا سکتے ہیں ۔ پارسا پر تُہمت لگائی جا سکتی ہے ۔ بِلا جُرم قید ہو سکتی ہے ۔ غیبی مدد سے براءت مِل سکتی ہے ۔ ظُلم سہہ کر عظیم منصب مِل سکتا ہے ۔ تقویٰ سے عزت کا حصول ہو سکتا ہے ۔ عزیز جُدا ہو سکتا ہے اور ہِجر کاٹا جا سکتا ہے ۔ بِچھڑا مِل سکتا ہے اور ہر خواب پورا ہو سکتا ہے ۔ قُرآن کی اِس سورہ میں کیا کشش ہے ۔ کیسی جاذبیت ہے ۔ کیسا دِلکش اسلوب حیسن بیان ہے ۔ کیا فصاحت و بلاغت کِتنی تسلی کِتنا سبق ہے ۔ کیسی نصیحتیں ہیں ۔ اور کِس قدر قوی اُمیدیں ہیں ۔۔۔ بےشک -
" بے شک ہر مُشکل کے ساتھ آسانی ہے ۔" (القرآن)
منقول

17/03/2023

موت سے اتنا ڈر نہیں لگتا
جتنا ماں باپ کے بغیر جینے سے لگتا ہے
اللّہ تعالٰی ہم سب کے والدین کو لمبی عمر دے
آمین👉

01/03/2023

Adresse

03459603950
Democratic Republic Of The

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Khan baba publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Raccourcis

Partager