Dard e Dil Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de Dard e Dil, Librairie, Democratic Republic of the.

21/10/2024
06/10/2022
 لڑکیوں پرپابندیاں لگانے کی کیا وجہ ہےایک بار ایک لڑکی نے مولاناصاحب سے کہاکہ ایک بات پوچھوں؟؟مولانا صاحب نےفرمایا؛ بولو...
24/05/2022


لڑکیوں پرپابندیاں لگانے کی کیا وجہ ہے
ایک بار ایک لڑکی نے مولاناصاحب سے کہاکہ ایک بات پوچھوں؟؟
مولانا صاحب نےفرمایا؛ بولو بیٹی کیا بات ھے؟؟
لڑکی نے کہا ہمارے سماج میں لڑکوں کو ہر طرح کی آزادی ہوتی ہے !! وہ کچھ بھی کریں؛ کہیں بھی جائیں، اس پر کوئی خاص روک ٹوک نہیں ہوتی!
اس کے بر عکس لڑکیوں کو بات بات پر روکا جاتا ہے۔ یہ مت کرو! یہاں مت جاو! گھر جلدی آجاؤ !!..٠٠
یہ سن کر مولانا صاحب مسکرائے اور فرمایا !!..
بیٹی آپ نے کبھی لوہے کی دکان کے باہر لوہے کے گودام میں لوہے کی چیزیں پڑیں دیکھیں ہیں ؟ یہ گودام میں سردی ٠گرمی ٠ برسات ٠رات٠ دن٠ اسی طرح پڑی رہتی ہیں ٠٠ اس کے باوجود ان کا کچھ نہیں بگڑتا اور ان کی قیمت پر بھی کوئی اثر نہیں پڑتا٠
لڑکوں کی کچھ اس طرح کی حیثیت ہے سماج میں!
اب آپ چلو ایک سنار کی دکان میں۔ ایک بڑی تجوری اس میں ایک چھوٹی تجوری اس میں رکھی چھوٹی سُندر سی ڈبی میں ریشم پر نزاکت سے رکھا چمکتا ہیرا٠۔۔
کیو نکہ جوہری جانتا ہے کی اگر ہیرے میں ذرا بھی خراش آ گئی تو اس کی کوئی قیمت نہیں رہے گی۔۔
اسلام میں بیٹیوں کی اہمیت بھی کچھ اسی طرح کی ھے
۔ پورے گھر کو روشن کرتی جھلملاتے ہیرے کی طرح ذرا سی خراش سے اس کے اور اس کے گھر والوں کے پاس کچھ نہیں بچتا
بس یہی فرق ہے لڑکیوں اور لڑکوں میں ٠
پوری مجلس میں خاموشی چھا گئ اس بیٹی کے ساتھ پوری مجلس کی آنکھوں میں چھائی نمی صاف صاف بتا رہی تھی لوہے اور ہیرے میں فرق ٠٠
آپ سے التجا ہے کہ یہ پیغام
اپنی بیٹیوں بہنوں کو ضرور
سنائیں، دکھائیں اور پڑھائیں
جزاک اللہ خیرا کثیرا

اے غفلت کی نیند سونے والے مسلمانوں یہ فلسطین میں ہماری ماؤں بہنوں کی حالت ہے۔۔۔۔۔آج یہ لوگ ٹرمپ کے فیصلے پر احتجاج کرنے ...
10/12/2017

اے غفلت کی نیند سونے والے مسلمانوں یہ فلسطین میں ہماری ماؤں بہنوں کی حالت ہے۔۔۔۔۔آج یہ لوگ ٹرمپ کے فیصلے پر احتجاج کرنے نکلے تھے لیکن یہودیوں نے اپنے بیہودہ حرکات دنیا کے سامنے ظاہر کردی ۔۔۔۔ کہ یہ مغرب والوں کا وہ منحوس چہرہ ہے جو حقوق نسواں کے بارے میں اسلام پر انگلیاں اٹھا رہے ہیں لیکن خود ان کے عورتوں کے ساتھ یہ سلوک ہے۔۔۔۔۔افغانستان،اور سوات کے جعلی ویڈیوز پر شور مچانے والے لبرل ملحدو کبھی ان خبیثوں کے بارے میں کچھ کہنا پسند کروگے۔۔۔
اللہ تعالی ہمارے مظلوم مسلمان بہن بھائیوں کی مدد فرمائیں

Adresse

Democratic Republic Of The

Téléphone

03245144684

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Dard e Dil publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Raccourcis

Partager