05/05/2026
Hashmi Herb Diet Tea 🌿
یہ ایک ہربل چائے ہے جو قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کی جاتی ہے اور وزن کم کرنے میں مدد دینے کے لیے استعمال ہوتی ہے۔
خصوصیات:
✔ پنجاب ہیلتھ رجسٹرڈ
✔ PCSIR سے ٹیسٹ شدہ
✔ قدرتی اور ہربل اجزاء پر مشتمل
✔ جسم سے اضافی چربی کم کرنے میں مددگار
✔ میٹابولزم بہتر بنانے میں مدد دیتی ہے
استعمال کا طریقہ:
روزانہ 1 سے 2 کپ استعمال کریں (صبح یا رات سونے سے پہلے)