Bewas Rakshy Wala Extra

Directions

Bewas Rakshy Wala Extra Comedion

With Team Amjad Comedy – I'm on a streak! I've been a top fan for 6 months in a row. 🎉
24/11/2025

With Team Amjad Comedy – I'm on a streak! I've been a top fan for 6 months in a row. 🎉

06/06/2025


am

02/06/2025

Dog with babi

With Bewas Rakshy Wala – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
30/05/2025

With Bewas Rakshy Wala – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

30/05/2025
30/05/2025
16/05/2025

کیا آپکو بھی فیس بک نے partnership Ads والا ٹول دیا ہے۔؟
یا آپکی پروفائل پر یہ ٹول شو ہو رہا ہے۔؟

یہ ٹول فضول ہے بیکار ہے مگر کیوں۔۔؟
یہ سوال آپکے ذہن میں ضرور آئے گا کہ یہ ارننگ ٹول فضول کیوں ہے۔؟

آئیں آپکو سمجھاتے ہیں کہ عام فیس بک صارف اس ٹول سے کیوں کچھ نہیں کما سکتا۔۔۔

اسکی وجہ یہ ہےکہ فیس بک کا یہ partnership ads ٹول لوکل مارکیٹ کے لئیے بنایا گیا ہے۔

مثال؛ آپ کے شہر میں ھنڈا cd70 موٹر سائیکل کا شوروم ہے آپ شوروم سے معاعدہ کرتے ہیں کہ میں آپکی کمپنی کے اشتہارات کو اپنے سوشل میڈیا پر لگاؤں گا میں ایک مشہور بندا ہوں آپ میرے ساتھ کمیشن طے کریں کہ جو کسٹمرز میرے کوپن کوڈ کا حوالہ دے کر آپکے پاس آئے گا اسکا مجھے کمیشن دیا کریں گے۔۔

امید ہے آپکو مثال کی سمجھ آ گئی ہوگی پھر بھی بہت سے دوستوں کو سمجھ نہیں آتی تو میں بات کو مزید آسان کر دیتا ہوں تاکہ سب کو سمجھ آ جائے۔

دراصل فیس بک کا یہ ٹول سیلیبیرٹیز کے لئیے suitable ہے اسکی وجہ یہ ہے کہ celebrities کے پاس فالوورز کی کمی نہیں ہوتی اور کمپنیاں بھی انہی کے ساتھ ایسے ads کے معاھدے کرتی ہیں۔۔

بلکہ یوں کہیں بڑے برینڈز خود ہی مشہور شخصیات کو آفر کرتے ہیں اپنی پروڈکٹس کے اشتہارات کے لئیے بس یہ وہی ٹول ہے۔

جیسے جنت مرزا کے 2 ملین فالوورز ہیں تو سروس یا باٹا کمپنی جنت مرزا کے ساتھ ہی کمیشن طے کرے گی اپنی پروڈکٹ کی مارکیٹنگ کا نا کہ 16 ہزار فالوور والے محمد بلال کے ساتھ۔😊

لہذا اس ٹول کو رہنے دیں ہاں البتہ اگر آپکو اسٹار والا ٹول مل چکا ہے تو کسی کو کہ کر اپنی پروفائل پر ایک دو اسٹار لگوا لیں پھر فیس بک آپکو payout کی سیٹنگ بھیج دے گی پھر آپ اپنا بینک اکاؤنٹ لگا لیں۔

کیونکہ فیس بک اپنی طے شدہ پالیسی کے تحت مرحلہ وار ارننگ ٹول دہتی ہے۔
جو لوگ eligible country میں رہتے ہیں انکو Stars کے سیٹ اپ ملنے کے فوراً بعد content moentisation مل رہا ہے۔۔

پاکستان میں فل حال یہ ٹول مل رہے ہیں۔👇

(1) اسٹارز
(2) سبسکرپشن
(3) پارٹنر شپ ایڈ
(4) ان اسٹریم ایڈ

اور جو ارننگ ٹول پاکستان میں نہیں مل رہے وہ یہ ہیں

(1) کونٹینٹ مونیٹائزیشن
(2) بونس پروگرام
(3) ایڈز آن ریلز

مجھے ذاتی طور پہ کافی امید ہے کہ جیسے ایک ہفتہ پہلے فیس بک نے آپکو partnership ads والا ٹول دیا ہے اب اگلی بار پاکستانی صارفین کو کوئی نیا ٹول ضرور دے گی۔

بھلے ہی یہ پارٹنرشپ ایڈ والا ٹول عام صارف کے کسی کام کا نہیں ہے مگر میٹا نے دیا تو ہے نا۔۔؟؟

محمد بلال خان

💚💜💖💗❤💙




28/04/2025

Heavy driver😂🤣🤣

27/04/2025

سیکیورٹی مسائل کی وجہ سے پاک بھارت جنگ دبئی میں ہوگی۔۔

Address

London
UNITED KINGDOM

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bewas Rakshy Wala Extra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share