Eyzaaro Your trusted pet accessories store. 🐾
Collars, leashes, toys, grooming & more. Making tails wag every day! 💚

30/05/2024

الحمدللہ شکر الحمدللہ 🤲 ♥️
محمود ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے مستحق گھرانوں کیلئے واٹر پمپ لگانے کا آغاز

15/03/2024

*السلام وعلیکم!!*

*انشاء اللہ* *22* *مارچ بروز جمعہ*
*محمود ویلفیئر فاؤنڈیشن* ،
*اللہ پاک کی رحمت اور فضل سے
*بوڑھے،بیمار،بیوہ،غریب اور مستحق لوگوں میں راشن تقسیم کرے گی۔*
اس کار خیر کو کامیاب بنانے کےلئے آپ سے تعاون کی درخواست ہے۔
*قیمت فی راشن بیگ 1000 روپے* رکھی گئی ہے۔

*ڈاکٹر سید عرفان محمود گیلانی*
*03017993773*

الحمداللہدعائے خیر اور افتتاحی تقریب واٹر سپلائی لائن۔❤️وعدوں سے تکمیل تک ❤️محمود ویلفیئر فاؤنڈیشن
16/05/2023

الحمداللہ
دعائے خیر اور افتتاحی تقریب واٹر سپلائی لائن۔❤️
وعدوں سے تکمیل تک ❤️
محمود ویلفیئر فاؤنڈیشن

16/05/2023

پانی پلانا صدقہ جاریہ ہے۔
الحمدللہ
محمود ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے ایک ٹوٹی رفاہ عامہ کیلئے مختص کر دی گئی ہے۔
اللہ پاک یہ کاوش قبول فرمائیں۔❤️

الحمداللہ ♥️اللہ پاک کی رحمت سے میرے گاؤں بستی لنگروالہ اور چنڑ والہ کو پینے کا پانی مل گیا ہے اور الگ واٹر سپلائی لائن ...
16/05/2023

الحمداللہ ♥️
اللہ پاک کی رحمت سے میرے گاؤں بستی لنگروالہ اور چنڑ والہ کو پینے کا پانی مل گیا ہے اور الگ واٹر سپلائی لائن لگ گئی ہے۔
میں سید نوید شاہ گیلانی،سید یعقوب شاہ گیلانی اور سید عمر فیاض گیلانی کا انتہائی مشکور ہوں جنہوں نےاس کار خیر میں بھرپور ساتھ دیا۔
اللہ پاک محمود ویلفیئر فاؤنڈیشن کی اس کاوش کو قبول فرمائیں۔

30/03/2023

Short Tip:
آپ سفید پوش ڈھونڈھ رہے ہیں؟
کسی کی مدد کرنا چاہتے ہیں،لیکن مل نہیں رہا؟

اپنا موبائل اٹھائیں فوڈ پانڈا یا بائیکیا سے کچھ بھی آرڈر کریں۔کچھ ہی دیر میی ایک سفید پوش آجائیگا،جو آپ سے کبھی کچھ ڈیمانڈ نہیں کریگا۔حسب توفیق کچھ رقم لفافے میں رکھ کر اسکو دے دیں۔
اسکی آنکھوں کی خوشی سے آپکو دلی سکون ملے گا۔
شکریہ ☺️

آٹے کے نام پر غریب کی بے حرمتی بند کرو!!  🛑تم لوگ ہر گھر سے ہزاروں روپے ٹیکس لے سکتے ہو؟بجلی کا بل لے سکتے ہو،بل نہ بھرن...
22/03/2023

آٹے کے نام پر غریب کی بے حرمتی بند کرو!! 🛑

تم لوگ ہر گھر سے ہزاروں روپے ٹیکس لے سکتے ہو؟
بجلی کا بل لے سکتے ہو،بل نہ بھرنے پر میٹر کاٹ سکتے ہو؟
اسی غریب آدمی سے اپنی مرضی کے ریٹ پر گندم خرید سکتے ہو؟
اسی غریب آدمی کو لائن میں لگا کر کھاد دے سکتے ہو؟

لیکن جب تمہاری اپنی نااہلی کی وجہ سے غریب بھوکا مر رہا ہے تو تماشہ بنا رہے ہو؟؟
ووٹ مانگنے کیلئے تم لوگ ہر گھر آسکتے ہو،
اب آٹا لے کر گھر گھر کیوں نہیں آتے؟؟
گونگے ہو؟
بہرے ہو؟
اندھے ہو؟
تحریر:
چئیر مین محمود ویلفیئر فاؤنڈیشن
ڈاکٹر سید عرفان محمود گیلانی

تمام کسان بھائیوں سے گزارش ہے کہ آندھی اور تیز ہوائیں فصل کیلئے خطرناک ہو سکتی ہیں۔ آپ سب کی لگائی ہوئی فصل اگلے 15 سے 2...
18/03/2023

تمام کسان بھائیوں سے گزارش ہے کہ آندھی اور تیز ہوائیں فصل کیلئے خطرناک ہو سکتی ہیں۔ آپ سب کی لگائی ہوئی فصل اگلے 15 سے 20 دن میں پک کر مکمل تیار ہو جائے گی لہذا اپنے ٹرانسفارمرز کے ارد گرد 10x10 فٹ تک صفائی کا بندوبست کریں تاکہ بجلی کی کوئی خرابی یا چنگاریاں آنے سے آپ کی کھڑی فصل کو نقصان نہ پہنچے۔
اس میسج کو صدقہ جاریہ سمجھ کر شئیر کریں۔
محمود ویلفیئر فاؤنڈیشن

Address

219 Tennyson Place, Bradford, United Kingdom
West Yorkshire
BD30AE

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Eyzaaro posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share