Desi munda

Desi munda Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Desi munda, Shopping & retail, Athens.

10/07/2024

‏ایک بادشاہ کے دربار میں ایک فقیر آیا اور کہنے لگا، “سنا ہے کہ آپ کی سخاوت کے قصے دور دور تک مشہور ہیں؟“
بادشاہ نے جواب دیا بالکل ٹھیک سنا ہے تم نے، مانگو کیا مانگتے ہو؟
فقیر نے ہاتھ میں پکڑا کاسہ آگے بڑھا دیا اور کہنے لگا بس اسے بھر دیجئیے!
بادشاہ نے اپنے گلے سے قیمتی ہار اُتار کر کاسے میں میں ڈال دیا مگر کاسہ نہ بھرا، لہذا بادشاہ نے اشرفیوں سے بھری بوری منگوائی اور کاسے میں ڈال دی مگر کاسہ پھر بھی لبالب نہ بھر سکا۔
فقیر طنزیہ نظروں سے بادشاہ کو دیکھنے لگا
بادشاہ نے فقیر کی نظروں اور شرمندگی سے بچنے کے لئیے اپنے پورے خزانے کا منہ کھول دیا، تمام مال دولت کاسے میں انڈیل دی مگر کاسہ پھر بھی نہ بھر سکا۔
آخر بادشاہ نے اپنے سر سے تاج اُتار کر فقیر کے قدموں میں رکھ دیا اور پوچھا،
"اے پراسرار شخص، کم از کم اتنا تو بتا دے کہ آخر یہ کس بزرگ ہستی کا کاسہ ہے؟"
فقیر مسکرایا اور بولا، “حضور، یہ کوئی عام کاسہ نہیں،
یہ حکومتِ پاکستان کے ججز جرنیل سیاست دان صحافی افسر شاہی خاندان بیرو کریٹ وزیر مشیر کا کاسہ ہے، جو آج تک کوئی بھی نہیں بھر سکا “۔۔

21/03/2024
21/03/2024
25/12/2018

Desi munda

Address

Athens
1234

Telephone

+393343461744

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Desi munda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share