Educational Book House, Aligarh

Educational Book House, Aligarh Please write your name, address and phone number clearly while placing an order.

ملاحِظہ طلب

(۱) کتابوں کی روانگی کے مصارف و ڈاک خرچ خریدار صاحبان کے ذمہ ہوں گے۔
(۲) اپنا نام اور پورا پتہ اور فون نمبر خوشخط لکھئے۔ ممکن ہو تو اردو اور انگریزی دونوں زبانوں میں لکھئے۔
(۳) اگر پندرہ دن تک کتابیں یا کوئی جواب نہ پہنچے تو فوراً دوسرا خط لکھئے، انتظار کرکے وقت ضائع نہ کیجئے اور اپنے پہلے خط کا حوالہ ضرور دیجئے۔
(۴) وی۔ پی۔ منگانے پر وی۔ پی۔ فوراً وصول کرلیں۔ اگر کسی سبب سے فوراً وی۔ پی۔ نہ وصول کر سکیں تو پانچ یوم کے اندر اندر ڈاک خانہ سے ضرور وصول کر لیں۔ ورنہ سات یوم بعد ڈاک خانہ وی۔پی۔ واپس کر دیتا ہے۔
(۵) اگر فرمائش بڑی ہے تواپنے قریب کے ریلوے اسٹیشن کا نام اردو اور انگریزی میں ضرور لکھیں تاکہ پارسل ریلوے سے روانہ کیا جائے اور خرچ کم ہو۔
(۶) بلٹی منگانے کے لئے بینک کا نام و پورا پتہ ضرور لکھئے۔
(۷) ایک چوتھائی رقم آرڈر کے ہمراہ منی آرڈر یا ڈرافٹ کے ذریعہ پےشگی ارسال فرمائیے۔
(۸) اگر حساب میں کوئی غلطی ہوگئی ہو تو اس سے بد گمان اور پریشان نہ ہوں ۔ غلطی سے مطلع کیجئے۔ فوراً تحقیقات کرکے تلافی کی جائے گی۔ دیانت داری ہمارافریضہ ہے۔
(۹) ہر خط میں اپنا پور انام اور پتہ ضرور لکھئے پچھلے خطوں کی بنا پر ان باتوں کا لکھنا ترک نہ کیجئے۔
(۱۰) تاجرانِ کتب ، اداروں اور لائبریریوں کو کمیشن دیا جاتا ہے۔ کمیشن دریافت کرتے وقت کتابوں کے نام اور تعداد بھی تحریر فرمائیے۔

نوٹ:۔ ہماری ویب سائٹ پر دی ہوئی کتب کے علاوہ دیگر کتب بھی منگائیں وہ بھی پوری کوشش کرکے مہیّا کی جائیں گی۔

Address

Shamshad Market
Aligarh
202002

Opening Hours

Monday 11am - 8pm
Tuesday 11am - 8pm
Wednesday 11am - 8pm
Thursday 11am - 8pm
Saturday 11am - 8pm
Sunday 11am - 8pm

Telephone

+919358251117

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Educational Book House, Aligarh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Educational Book House, Aligarh:

Shortcuts

Share

Category