Maktabatul ilm: Online book store

Maktabatul ilm: Online book store All Islamic Books like Arabic, Urdu and English are available on reasonable prices.
(5)

Available at Maktabatul ilm: Online book store    @ 070060 03123
15/06/2026

Available at Maktabatul ilm: Online book store

@ 070060 03123

زاد المعاد فی هدی خیر العباد (اردو ۴ جلد )امام ابن قیم الجوزیہ کی شہرہ آفاق کتاب "زاد المعاد فی هدی خیر العباد" کا 4 جلد...
15/06/2026

زاد المعاد فی هدی خیر العباد (اردو ۴ جلد )
امام ابن قیم الجوزیہ کی شہرہ آفاق کتاب "زاد المعاد فی هدی خیر العباد" کا 4 جلدوں پر مشتمل اردو ترجمہ اور اس کی تفصیلات درج ذیل ہیں:
📚 کتاب کا تعارف اور خصوصیات : یہ کتاب سیرتِ نبوی ﷺ، آپ کے اسوہ حسنہ، روزمرہ کے عادات و شمائل، عسکری و سیاسی زندگی (غزوات)، اور اسلامی فقہ و احکام کا ایک جامع اور مستند انسائیکلوپیڈیا ہے۔
کتاب حاصل کرنے کے لیے رابطہ کرے ہمارے وآٹساپ نمبر پر
070060 03123
ڈلیوری سارے ہندوستان کے لئے مفت رہے گی اور بیرون ممالک کے لئے بھی ڈلیوری دستیاب ہے

15/06/2026

یقین کریں اگر آپ اپنی پریشانیوں اور مشکلات سے آزاد ہونا چاہتے ہیں تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر کثرت سے دورد وسلام بھیجا کرے۔ اس سے آپکے دل کو سکون اور دماغ کو راحت ملتی ہے۔ مشکل سے مشکل وقت میں یہ آپکا ساتھی اور روحانی علاج ہے۔ اس فقیر نے اسکا مشاہدہ زندگی میں بہت بار کیا ہے۔ اور حال ہی میں موت کا قریبی سے مشاہدہ بھی کیا ہے اور اس خطرناک حالت میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر کثرت سے دورد وسلام بیجھتا رہا اور نتیجہ حیران کن آیا۔اللہ تعالی کے فضل و کرم سے دورد وسلام میں وہ روحانی ادویات موجود ہے جسکا اس طرح لفظوں میں بیان کرنا محال ہے۔۔۔۔۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔

مسند امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ ۵۲ جلد Available Maktabatul ilm: Online book store  @ 070060 03123
14/06/2026

مسند امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ ۵۲ جلد
Available Maktabatul ilm: Online book store
@ 070060 03123

سیرت النبی ﷺ ۳ جلد مصنف : ڈاکٹر علی محمد الصلابی اصل قیمت: 2700 روپے بعداز ڈسکاؤنٹ : 1350 روپے ڈاک خرچ: مفت(صرف ہندوستان...
14/06/2026

سیرت النبی ﷺ ۳ جلد
مصنف : ڈاکٹر علی محمد الصلابی
اصل قیمت: 2700 روپے
بعداز ڈسکاؤنٹ : 1350 روپے
ڈاک خرچ: مفت(صرف ہندوستان کے لئے )
حاصل کرنے کے لیے رابطہ کرے ہمارے وآٹساپ نمبر پر
070060 03123
زیرتبصرہ کتاب ’’سیرت النبی ﷺ ‘‘ عرب کےمایہ ناز مؤلف ومحقق دکتور علی محمد محمد صلابی کی ہادیِ عالم ﷺ کی سیرت سے ماخوذ ، عصر حاضر کےتقاضوں سے ہم آہنگ دروس وعِبر اور فوائد وثمرات پر مشتمل یہ تصنیف ہے۔ یہ کتاب ندرت کے کئی پہلوؤں کی حامل ہے ۔سیرت مبارکہ اور قرآن مجید کے باہمی ربط کا اظہار ،واقعات سیرت کے بیان میں اختلاف کا حل ، اسلوب میں ادبی چاشنی اور سطر سطر سے نبی کریم ﷺ سے محبت کے جھلکتے آثار اس کتاب کی نمایاں خوبیاں ہیں مگراس میں جس پہلو کو زیادہ اہمیت دی گئی ہے وہ ہے واقعاتِ سیرت کو متعدد قدیم مراجع سے اخذ کر کے انہیں موجودہ حالات پر منطبق کرنا اور ان سے درورس وعبر اوراسباق ونصائح کشد کر کے دور جدید سے اہم آہنگ کرنا ہے ۔نیز ڈاکٹر علی محمد صلابی نے اس کتاب میں سیرت طیبہ پر مستشرقین کے رکیک حملوں کا دندان شکن جواب دیا اوراصول روایت کا دامن بھی چھوڑا ۔ فاضل مصنف نے 350 قدیم وجدید مصادر ومراجع کی روشنی میں اس کتاب کو مرتب کیا ہے ۔کتب اشاعت کے معروف عالمی ادارے ’’ مکتبہ دارالسلام ‘‘ نے اس کتا ب کا اردو ترجمہ کروا کے اسے بڑے خوبصورت عمدہ انداز میں تین جلدوں میں شائع کیا ہے۔سیرت النبی ﷺ پر یہ بڑی شاندار کتاب ہے ۔
کتاب کے مترجمین مولانا محمد یونس بٹ، مولانا محمد ادریس سلفی اور مولانا محمد ندیم شہباز ہیں۔

۱۔ مسند حمیدی اردو مصنف : ابوبکر عبد اللہ بن زبیر حمیدی رحمہ اللہ مسند حمیدی امام حمیدی کی شہرہ آفاق حدیث کی کتاب ہے۔ اس...
13/06/2026

۱۔ مسند حمیدی اردو
مصنف : ابوبکر عبد اللہ بن زبیر حمیدی رحمہ اللہ
مسند حمیدی امام حمیدی کی شہرہ آفاق حدیث کی کتاب ہے۔ اس میں 1360 حدیثیں ہیں، بیشتر مرفوع ہیں،صحابہ و تابعین کے کچھ آثار بھی منقول ہیں، پہلی حدیث ابوبکر صدیق سے مروی ہے۔یہ تصنیف روایت اور راویوں کا ذکر کرنے والی پہلی کتاب ہے ۔اس کتاب میں بیان کی گئی احادیث میں سے امام بخاری نے 96 اور امام مسلم نے 152 حدیثیں لیں ہیں امام حمیدی نےاس کتاب کی ابتدا مسانيد عشرةمبشرہ پھرمہاجرين پھرانصار پہلے مرد اور بعد میں عورتوں کا ذکر کیا ہے۔ زیر نظر کتاب’’مسند حمیدی " کا ترجمہ، تحقیق و تخریج محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ نے کیا ہے۔

۲۔ اضواء المصابیح فی تحقیق مشکوۃ المصابیح، نامور محدث اور محقق حافظ زبیر علی زئی کی ایک مایہ ناز تحقیقی اور تفصیلی کتاب ہے۔ یہ کتاب مشہور حدیث کی کتاب 'مشکوۃ المصابیح' کی احادیث کی تحقیق، تخریج اور اسناد پر تفصیلی بحث کے حوالے سے جانی جاتی ہے۔اس کتاب کی اہم ترین خصوصیات درج ذیل ہیں:
احادیث کی تحقیق و تخریج: اس میں ہر حدیث کی سند کی صحت یا ضعف کو واضح کیا گیا ہے۔
محدثانہ تبصرے: امام زبیر علی زئی نے کتبِ ستہ (صحاح ستہ) اور دیگر مستند کتب حدیث کی روشنی میں احادیث کے درجات (صحیح، حسن، ضعیف) پر علمی بحث کی ہے۔

دونوں کتابیں حاصل کرنے کے لیے رابطہ کرے ہمارے وآٹساپ نمبر پر
+917006003123
ڈلیوری سارے ہندوستان کے لئے مفت رہے گی اور بیرون ممالک کے لئے بھی ڈلیوری دستیاب ہے (پاکستان، افغانستان اور بنغلاديش کے لئے ڈلیوری نہیں ہے )

۱۔ چند معاصر مذاہب کا تعارفی مطالعہ ۲۔ جین دھرم ۳۔ سمپردائے(ہندو فرقے)گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیے رابطہ کرے ہمارے وآٹساپ ...
13/06/2026

۱۔ چند معاصر مذاہب کا تعارفی مطالعہ
۲۔ جین دھرم
۳۔ سمپردائے(ہندو فرقے)
گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیے رابطہ کرے ہمارے وآٹساپ نمبر پر
070060 03123
ڈلیوری سارے ہندوستان کے لئے مفت رہے گی

ان تمام کتابوں پر %50 فیصد ڈسکاؤنٹ رہے گا۔ کتابیں بہت کم تعداد میں موجود ہیں حاصل کرنے کے لیے رابطہ کرے ہمارے وآٹساپ نمب...
12/06/2026

ان تمام کتابوں پر %50 فیصد ڈسکاؤنٹ رہے گا۔ کتابیں بہت کم تعداد میں موجود ہیں حاصل کرنے کے لیے رابطہ کرے ہمارے وآٹساپ نمبر پر
070060 03123
ڈلیوری سارے ہندوستان کے لئے دستیاب ہے اور بیرون ممالک کے لئے بھی دستیاب ہے(پاکستان، افغانستان اور بنغلاديش کے بغیر )

اردو کتابوں کا خزانہ آپکو صرف اور صرف مکتبتہ العلم آن لائن بک اسٹور کشمیر انڈیا سے حاصل ہوسکتا ہے۔ گھر بیٹھے کتابیں حاصل...
11/06/2026

اردو کتابوں کا خزانہ آپکو صرف اور صرف مکتبتہ العلم آن لائن بک اسٹور کشمیر انڈیا سے حاصل ہوسکتا ہے۔ گھر بیٹھے کتابیں حاصل کرنے کے لیے رابطہ کرے ہمارے وآٹساپ نمبر پر
070060 03123

تفسیر لاہوری ۱۰ جلد اصل قیمت: 12000 روپے بعد ڈسکاؤنٹ: 6500 روپے ڈلیوری ہندوستان کے لئے مفت رہے گی اور بیرون ممالک کے لئے...
11/06/2026

تفسیر لاہوری ۱۰ جلد
اصل قیمت: 12000 روپے
بعد ڈسکاؤنٹ: 6500 روپے
ڈلیوری ہندوستان کے لئے مفت رہے گی اور بیرون ممالک کے لئے ڈلیوری الگ سے ہوگی
حاصل کرنے کے لیے رابطہ کرے ہمارے وآٹساپ نمبر پر
070060 03123
تفسیر لاہوری سے مراد معروف عالمِ دین اور مفسّرِ قرآن حضرت مولانا احمد علی لاہوریؒ (1887ء–1962ء) کا قرآنی ترجمہ، حواشی اور دروسِ قرآن کا مجموعہ ہے۔ برصغیر میں عوامی سطح پر باقاعدہ دورۂ تفسیر اور دروسِ قرآن کی روایت قائم کرنے میں آپ کا بنیادی کردار رہا ہے۔اس تفسیر اور تفسیری کام کی نمایاں خصوصیات درج ذیل ہیں:نام: آپ کا ترجمہ اور تفسیری حواشی "قرآن عزیز" کے نام سے پہلی بار 1927ء میں شائع ہوئے تھے۔تفسیری منہج: اس میں شاہ ولی اللہ محدث دہلویؒ اور شاہ عبدالقادرؒ کے قرآنی افکار و علوم کی نمایاں جھلک ملتی ہے۔ آپ نے تراجم میں فتح الرحمن، موضحِ قرآن اور ترجمہ شیخ الہند سے بھی خصوصی استفادہ کیا ہے۔عوامی مقبولیت: مولانا احمد علی لاہوریؒ نے برصغیر کے مسلمانوں میں قرآن فہمی کا شعور بیدار کیا۔ آپ کا حلقہ درس اتنا وسیع اور مقبول تھا کہ عامۃ الناس کے ساتھ ساتھ بڑے بڑے جید علماء بھی آپ سے استفادہ کرتے تھے۔

Address

CHINAR BAGH BABA RESHI Road BARAMULLA
Baramula
193101

Telephone

+917006003123

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maktabatul ilm: Online book store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Maktabatul ilm: Online book store:

Shortcuts

Share

Category