silk saree

silk saree 24/04/2003

05/09/2026
Am I tink
30/07/2026

Am I tink

کسی طرح ہوتا ہے ممکن یہ گوارہ کرنا دل میں بستے ہوئے لوگوں سے کنارہ کرناکچھ محبت کے بھی کانوں کچھ محبت کے بھی قانون ہوا ک...
22/07/2026

کسی طرح ہوتا ہے ممکن یہ گوارہ کرنا
دل میں بستے ہوئے لوگوں سے کنارہ کرنا

کچھ محبت کے بھی کانوں کچھ محبت کے بھی قانون ہوا کرتے ہیں
کس کو منظور ہے چاہت میں خسارہ کرنا

زندگی ہوتی ہے میراث محبت دل کی
یوں نہیں ہوتا ہے نفرت میں گزارہ کرنا

اس کی بخشش کا بھی امکان تو ہوتا ہوگا
جس کسی شخص کی عادت ہے کفارہ کرنا

جان حاضر ہے منور جو تو قابل سمجھے
جب ضرورت ہو تو ہلکا سا اشارہ کرنا

تیری ہنسی کی چاندی نے دل کو سجا دیاغم کے اندھیروں میں بھی اجالا سا آ گیا
19/07/2026

تیری ہنسی کی چاندی نے دل کو سجا دیا
غم کے اندھیروں میں بھی اجالا سا آ گیا

جھیل جیسی تری آنکھوں میں اتر جاتا ہوںاپنے احساس کے ساحل سے گزر جاتا ہوں
19/07/2026

جھیل جیسی تری آنکھوں میں اتر جاتا ہوں
اپنے احساس کے ساحل سے گزر جاتا ہوں

Address

Champanagar Bhagalpur Bihar 812004
Bhagalpur
CHAMPANAGARBHAGALPURBIHAR

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when silk saree posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to silk saree:

Shortcuts

Share