Najm Traders

Najm Traders Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Najm Traders, Najm Traders Gulistan E Khalid Darul Uloom Waqf Road Deoband, Pincode, Deoband.

📚 Islamic Books & Essentials
📖 Quran • Noorani Qaida • Islamic Books
🎒 Maktab Bags • 🧕 Hijabs • 👕 Islamic Clothing
🏫 Serving Madrasas & Maktabs
📍 Deoband, Saharanpur, Uttar Pradesh
📞 +91 92585 26024

بسم اللہ الرحمن الرحیممدرسۃ الصفہ- رتناگیری کا ایک معتبر ادارہ ہے -گزشتہ سال بندہ کی وہاں حاضری ہوئی تھی-الحمداللہ دیکھ ...
30/08/2026

بسم اللہ الرحمن الرحیم
مدرسۃ الصفہ- رتناگیری کا ایک معتبر ادارہ ہے -
گزشتہ سال بندہ کی وہاں حاضری ہوئی تھی-الحمداللہ
دیکھ کر طبیعت خوش ہوئی اور حسرت بھی ہوئ کہ اللہ کے نیک بندے کتنی مشقتیں برداشت کرکے، کہاں کہاں، اور کیسے کیسے دین کی خدمت انجام دے رہے ہیں -
اللہ تعالیٰ محض اپنے فضل وکرم سے قبول فرمائے اور ادارہ کو ذمہ داران و اساتذہ کے ساتھ عافیت والی ترقی نصیب فرمائے -
مدرسۃ الصفہ کا نظام دیکھنے اور سمجھنے کے لائق ہے - کیا زبردست نظام ہے ماشاء اللہ -
چند خصوصیتوں میں سے ایک دو عرض کردیتا ہوں کہ حفظ وناظرہ کے بچوں کی عصری تعلیم بھی ساتھ چلتی ہے نیز تہجد، اوابین، اور خوشی بالائے خوشی تسبیح فاطمی کا ورد عقد انامل (انگلیوں سے گنتی کے مسنون طریقہ ) کی پابندی اور مشق -
بچوں کے قرآن پڑھنے کا انداز، وہاں کی آب وہوا صاف، خوشگوار موسم، کیا ہی خوب ہے ماشاء اللہ
تقریباً پانچ یوم تو پتہ ہی نہیں چلا کیسے گزر گیا -
مسجدِ صحابہ کے نام سے ایک مسجد پہاڑوں پر دیکھنے کا اتفاق ہوا -نیز جھینگا نام کی ایک مخلوق بھی رتناگیری میں بندہ نے پہلی بار دیکھا - اللہ تعالیٰ سے دعاء ہے کہ مدرسۃ الصفہ کو ساتھ ذمہ داران و اساتذہ کے نظر بد سے بچائے، حفظ وامان کے ساتھ مدرسۃ الصفہ رتناگیری بھی دیگر اچھے مدارس کی طرح آگے بڑھتارہے - آمین ثم آمین-

نوٹ :مذکورہ بالا فوٹو میں بچوں کے زیبِ تن جو صدری نظر آرہی ہے وہ نجم ٹریڈرس دیوبند کو ناپ دے کر سلوائ گئ تھی-
آپ بھی خدمت کا موقع عنایت فرمائیں کرم ہوگا
والسلام
نجم ٹریڈرس دیوبند
9258526024

Najm Traders Deoband9258526024
20/08/2026

Najm Traders Deoband
9258526024

20/08/2026
Best Quality, Best Price& Shipping All IndiaNajm Traders Deoband9258526024
20/08/2026

Best Quality, Best Price

& Shipping All India

Najm Traders Deoband
9258526024

Najm Traders Deoband9258526024
20/08/2026

Najm Traders Deoband
9258526024

علماء و طلبہ کے لیے ایک بہترین علمی پیشکش!علمِ کلام اور اسلامی عقائد سے دلچسپی رکھنے والے اہلِ علم کے لیے حضرت مولانا حک...
20/08/2026

علماء و طلبہ کے لیے ایک بہترین علمی پیشکش!

علمِ کلام اور اسلامی عقائد سے دلچسپی رکھنے والے اہلِ علم کے لیے حضرت مولانا حکیم فخرالاسلام صاحب مظاہری کی تحقیق و تشریح سے مزین 6 اہم اور مفید کتابوں کا خصوصی مجموعہ پیشِ خدمت ہے۔

📚 سیٹ میں شامل کتب:

(1) دعاۃ الامۃ و ہداۃ الملۃ
(2) مذاہب کا تقابلی جائزہ
(3) الانتباہات المفیدۃ عن الاشتباہات الجدیدۃ
(4) دراسۃ الانتباہات
(5)حجۃ الاسلام
(6) علم کلام جدید

یہ جامع مجموعہ علماء، طلبہ اور علمِ کلام سے خصوصی دلچسپی رکھنے والے قارئین کے لیے نہایت مفید اور قیمتی تحفہ ہے۔

💰 چھ کتابوں کا مکمل سیٹ صرف 999 روپے میں!

اپنے علمی مطالعے کو وسعت دیں اور علمِ کلام و اسلامی عقائد کے اہم مباحث سے واقفیت حاصل کریں۔

🛒 خریدنے کیلئے رابطہ کریں

📞 رابطے کے لیے: 9258526024

نجم ٹریڈرس دیوبند9258526024
12/08/2026

نجم ٹریڈرس دیوبند
9258526024

Address

Najm Traders Gulistan E Khalid Darul Uloom Waqf Road Deoband, Pincode
Deoband
247554

Opening Hours

Monday 10am - 9pm
Tuesday 10am - 9pm
Wednesday 10am - 9pm
Thursday 10am - 9pm
Friday 10am - 9pm
Saturday 10am - 9pm

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Najm Traders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share