Darul Irfan Deoband

Darul Irfan Deoband دینی، ادبی و درسی کتابوں کا مرکز... [Only+91]
(یہ آخری صدی ہے کتابوں سے عشق کی)

 ملحدین کے مشہور 250 اعتراضاتمولانا ہارون الرشید نگراں شعبۂ تخصص فی رد الالحاد(راقم - حــسَّان امین) موجودہ دور میں سوشل...
02/09/2026



ملحدین کے مشہور 250 اعتراضات
مولانا ہارون الرشید نگراں شعبۂ تخصص فی رد الالحاد

(راقم - حــسَّان امین)
موجودہ دور میں سوشل میڈیا اور مغرب کے فکری اثرات کی وجہ سے نوجوان نسل میں الحاد (Atheism) اور دینی تشکیک کے رجحانات تیزی سے پھیل رہے ہیں، جس کی وجہ سے "البراھین فی دفع شبہات الملحدین" جیسی کتاب کی ضرورت پہلے سے کہیں زیادہ بڑھ گئی ہے۔

دورِ حاضر کا فکری چیلنج
آج مذہب اور وجودِ باری تعالیٰ پر اٹھنے والے سوالات پرانے فلسفیانہ انداز کے بجائے جدید سائنسی، عقلی اور مادی مغالطوں کے روپ میں سامنے آ رہے ہیں۔ عام مسلم نوجوان اکثر ان باریک فکری مغالطوں کو سمجھنے اور ان کا جواب دینے کی صلاحیت نہیں رکھتا ہے۔

شبہات کا منظم اور جامع حل
ملحدین کے 250 مشہور اعتراضات کو ایک جگہ جمع کر کے ان کے مدلل جوابات فراہم کرنا اس کتاب کی سب سے بڑی افادیت ہے۔ یہ قارئین کو ادھر ادھر بھٹکنے کے بجائے ایک ہی جگہ جامع مواد فراہم کرتی ہے۔



یحیی بن سنوار کی شہرۂ آفاق تصنیف "الشوك والقرنفل" کا اردو ترجمہ بنام "مزاحمت"     #سوانحمترجم : جناب نگار سجاد ظہیرانتسا...
01/09/2026

یحیی بن سنوار کی شہرۂ آفاق تصنیف "الشوك والقرنفل" کا اردو ترجمہ بنام "مزاحمت"

#سوانح

مترجم : جناب نگار سجاد ظہیر

انتساب >>

​یہ میری ذاتی کہانی نہیں
اور نہ ہی کسی خاص شخص کی کہانی ہے
لیکن اس کے تمام واقعات حقیقی ہیں
جو کسی نہ کسی فلسطینی کی روداد بیان کرتے ہیں
میرے تخیل نے اسے ایک کہانی کی شکل دے دی ہے
جو مخصوص کرداروں کے گرد گھومتی ہے
اس کے علاوہ ہر بات حقیقی ہے
اس کا بیشتر حصہ میں نے ان لوگوں کی زبانی سنا ہے
جنہوں نے خود، یا ان کے اہل خانہ اور پڑوسیوں نے
فلسطین کی مقدس سرزمین پر کئی عشروں تک جھیلا ہے
میں اسے ان لوگوں کے نام معنون کرتا ہوں
جن کے دل سرزمینِ معراج واسراء سے محبت رکھتے ہیں
بحر محیط ؗ سے خلیج تک !
بلکہ بحر محیط سے بحر محیط تک

°​یحییٰ ابراہیم السنوار


01/09/2026



   کتاب کا نام : اہل فلسطین مولانا نعمان ابن قاسم صفحات : 312ملنے کا پتہ : دارالعــرفان دیوبند Order now https://wa.me/+...
01/09/2026





کتاب کا نام : اہل فلسطین
مولانا نعمان ابن قاسم
صفحات : 312
ملنے کا پتہ : دارالعــرفان دیوبند

Order now
https://wa.me/+917668963122

Address

Moh. Bar Ziyaul Haq Near Aalishan Masjid
Deoband
247554

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darul Irfan Deoband posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category