18/07/2025
شکیل ٹریڈرز– غلہ منڈی پاکپتن شریف
🌾 کسان کارڈ کی سہولت دستیاب ہے! 🌾
اب کسان بھائی اپنے کسان کارڈ کے ذریعے ہر قسم کی معیاری سپرے ،سیڈ، کھاد بآسانی حاصل کر سکتے ہیں۔
ہمارے مرکز پر تمام زرعی ادویات کسان کارڈ پر دستیاب ہیں۔
📍 براہِ کرم کسان کارڈ کے ساتھ تشریف لائیں اور حکومتِ پنجاب کی اس سہولت سے فائدہ اٹھائیں۔
شکریہ
شکیل ٹریڈرز ، غلہ منڈی پاکپتن شریف.
0332-0717800