Abdul Store

Abdul Store Mobile Cover, Headphone, Earphone, Charger, USB cable, Data cable, Mobile glass, Bluetooth Headphone

Apne smartphone ko do ek naya aur stylish look! 🔥Durable covers, unbreakable tempered glass, high-speed chargers aur tre...
06/09/2026

Apne smartphone ko do ek naya aur stylish look! 🔥
Durable covers, unbreakable tempered glass, high-speed chargers aur trending earphones ab best rates par available hain.
Karein apne phone ko fully upgrade aur secure. 📱⚡
👉 DM karein ya shop visit karke apna favorite accessory pick karein!
SmartphoneStyle AccessoriesShop TechDaily

28/08/2026
27/08/2026

Feekr-O-Tadbeer
Is Tarah ke Islamic post ke lye follow kare Jazak Allah.

27/08/2026

رشتوں کی اصل بنیاد جیب کی گہرائی نہیں، بلکہ دل کی وسعت ہوتی ہے۔ جو تعلقات دولت پر قائم ہوں، وہ رشتے نہیں بلکہ ایک سودے بازی کے سوا کچھ نہیں ہوتے

27/08/2026

کسی کی ہزار تسلیاں وہ کام نہیں کرتیں جو قرآن کریم کی ایک آیت کر دیتی ہـے!

27/08/2026

*"لَا تَخَافَآ‌ اِنَّنِىۡ مَعَكُمَاۤ اَسۡمَعُ وَاَرٰى"*
ڈرو نہیں بیشک میں تمہارے ساتھ ہوں میں سن رہا ہوں اور دیکھ بھی رہا ہـوں!
*[القــــــرآن:ســورۃ طٰــہ:46]*

26/08/2026

Miladun Nabi Meow Fins and Flora

25/08/2026

بیوی کو کن الفاظ کی ضرورت ہوتی ہے:

🔹️کھانا بہت اچھا بنا یے
🔹️تم کتنی محنت کرتی ہو
ہمارے لئے
🔹️ تمہاری وجہ سے ہماری زندگی میں سکون یے ، ترتیب ہے۔
🔹️یہ رنگ تم پر اچھا لگ رہا یے ، پہنا کرو نا
🔹️تھک گئی ہو گی ، آرام کر لو ، میں کچھ دیر بچوں کو دیکھ لیتا ہوں to
🔹️ہم دونوں واک کے لئے چلیں ؟ کچھ دیر اکٹھے واک کرتے ہوئے ساتھ اپنی باتیں کرتے ہیں

شوہر کیا سننا چاہتے ہیں:

🔹️آپ کتنی محنت کرتے ہیں ، ہم شکرگزار ہیں
🔹️میں نے آپ کی پسند کا کھانا بنایا یے
🔹️آپ نے وہ فیصلہ کیسا بروقت کیا ، میں تو آپ کے بغیر ️معاملات ایسے مینیج کر ہی نہیں سکتی
🔹️جیسا آپ کہیں
🔹️فلاں کام کیسا پرفیکٹ کیا آپ نے
🔹️کبھی اپنی شاپنگ بھی کر لیا کریں، ہمیشہ ہم سب پر خرچ کرتے رہتے ہیں
🔹️آپ کے بغیر ہم کچھ بھی نہیں

بچے کیا سننا چاہتے ہیں:

🔹️ہمیں آپ سے بہت محبت ہے ، آپ ہماری توانائی ہیں
🔹️کتنا اچھا کام کیا بے آپ نے ، ویل ڈن
🔹️آپ بہت خاص ہیں
🔹️یہ صلاحیت بہت منفرد یے آپ میں
🔹️آپ جان ہیں میری
🔹️آپ کا ماتھا اور ہا تھ چوم کر مجھے بہت سکون ملتا ہے
🔹️میں کتنی لکی ہوں کہ آپ جیسا بچہ مجھے ملا

والدین کیا سننا چاہتے ہیں

🔹️آپ نے کتنی محنت کی ہمارے لئے
🔹️ایسا کوئی نہیں کر سکتا جیسا آپ نے کیا
🔹️آپ حکم کریں
🔹️آپ دنیا کے بہترین والدین ہیں، ہمیں آپ پر فخر ہے۔
🔹️آپ کے کندھے پر ، گود میں سر رکھ کر ہر پریشانی دور ہو جاتی ہے
🔹️آپ مجھ سے خوش تو ہیں؟
🔹️میں آج جو کچھ ہوں ، آپ کی وجہ سے ہوں

یہ ہم سب ہیں نا ؟
ہم سب یہ سننا تو چاہتے ہیں ، لیکن اپنے حصے کے جملے کہتے ہوئے رک جاتے ہیں
ذرا ذرا سے جملے کہتے ہوئے ہمیں ہچکچانا نہیں یے
کھل کر تعریف کرنی ہے۔
کھل کر سراینا ہے
محبت دینی یے
زندگی مختصر سی یے اور یی اس کو خوبصورت بنانے کے چند چھوٹے چھوٹے گر ہیں
اپنے پیاروں کو خوش رکھنے کی کوشش کریں۔

(نقل وچسپاں)
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
انتخاب: احمد بن نذر

Address

1/3 Brabourn Road (Illaco House)
Kolkata
700001

Opening Hours

Monday 10am - 8pm
Tuesday 10am - 8pm
Wednesday 10am - 8pm
Thursday 10am - 8pm
Friday 10am - 8pm
Saturday 10am - 8pm

Telephone

+919674916775

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abdul Store:

Shortcuts

Share