ریڈرز بُک اسٹور Reader's Book Store

ریڈرز بُک اسٹور  Reader's Book Store بھارت میں گھر بیٹھے دینی، دعوتی، اصلاحی، تاریخی، ادبی، کتب بذریعہ ڈاک حاصل کرنے کیلئے آرڈر کریں

15/06/2023
*السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتهُ**📚مختلف موضوعات اور مکاتبِ فِکر سے متعلق کتابیں, پورے بھارت میں کہیں بھی گھر بیٹھے ح...
06/06/2023

*السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتهُ*

*📚مختلف موضوعات اور مکاتبِ فِکر سے متعلق کتابیں, پورے بھارت میں کہیں بھی گھر بیٹھے حاصل کرنے کرنے کے لیے اور روزانہ نئی کتابوں سے متعلق Update حاصل کرنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ گروپ میں شمولیت اختیار کیجئیے*

*گروپ لنک 👇*

https://chat.whatsapp.com/D30wj79zyH9H6HHB0aoFvD
______________________

*READER'S BOOK STORE, CONTACT : +918383997565*

*ALL INDIA HOME DELIVERY AVAILABLE*

WhatsApp Group Invite

*کتاب : دجال کا لشکر*   *تالیف ۔ مولانا عاصم عمر* *صفحات ۔ 158**قیمت : 150* *رابطہ کیجیے۔👇*https://wa.me/+918383997565
06/06/2023

*کتاب : دجال کا لشکر*

*تالیف ۔ مولانا عاصم عمر*

*صفحات ۔ 158*

*قیمت : 150*

*رابطہ کیجیے۔👇*
https://wa.me/+918383997565

مولانا عمار خان ناصر کی دو اہم کتابوں کی کامیاب اشاعت کے بعد پیش خدمت ہے پاریکھ بک ڈپو کی جانب سے ایک اور اہم کتابمعاصر ...
06/06/2023

مولانا عمار خان ناصر کی دو اہم کتابوں کی کامیاب اشاعت کے بعد پیش خدمت ہے پاریکھ بک ڈپو کی جانب سے ایک اور اہم کتاب

معاصر مذہبی افکار ایک دلچسپ موضوع ہے اور کسی حد تک ضروری بھی، یہ جاننا کہ ہماری افکار و نظریات کے برخلاف دوسرے لوگ کس طرح کا نظریہ رکھتے ہیں، ان کے افکار و اعمال کے پیچھے کیا بنیادیں ہیں، یہ جاننا ہر زمانے میں اہم اور دلچسپی کا موضوع رہا ہے اور آج بھی اسی قدر دلچسپ اور اہم موضوع ہے۔

نام کتاب: *براہین*
*معاصر مذہبی نقطہ ہائے نظر پر نقد و تبصرہ*
مصنف: *مولانا عمار خان ناصر (پاکستان)*
صفحات: *720*
قیمت: *1500 روپے*

رابطہ کریں

https://wa.me/+918383997565

22/05/2023

*السلام علیکم ورحمة الله وبركاته*

*شائقینِ کتب اور تشنگان علم نیز مدارس و جامعات کے لیے گھر بیٹھے درسی و غیر درسی کتاب حاصل کرنے کا بہترین موقع ۔۔۔*
ہمارے یہاں اردو عربی، درسی و غیر درسی کتاب و تفسیر احادیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم، سیرت رسول، فقہ، سیر و سوانح، تاریخ، ادب، اور بچوں و بچیوں کی تربیتی و ادبی اور من پسند اخلاقی و اصلاحی کہانیاں، نیز سبھی مدارس کے مکمل نصاب دستیاب ہیں، اپنی پسندیدہ کتاب گھر بیٹھے مناسب قیمت پر آنلائن آرڈر کرکے حاصل کر سکتے ہیں۔
آرڈر کے لیے رابطہ کے کریں ۔

*https://wa.me/+918383997565*

Holy QuranUrdu Transportation in Roman English scriptBest qualityHadiya: 500/-Contact : READER'S BOOK STORE 8383997565
22/05/2023

Holy Quran

Urdu Transportation in Roman English script

Best quality
Hadiya: 500/-

Contact : READER'S BOOK STORE 8383997565

ہندوتوا کو سمجھنے کےلئے مولانا عبدالحمیدنعمانی صاحب کی چار کتابیں1️⃣ ہندوتو اھداف و مسائل 295 روپے2️⃣ سنگھ کے بانی ڈاکٹر...
22/05/2023

ہندوتوا کو سمجھنے کےلئے مولانا عبدالحمیدنعمانی
صاحب کی چار کتابیں
1️⃣ ہندوتو اھداف و مسائل 295 روپے
2️⃣ سنگھ کے بانی ڈاکٹر ہیڈگیوار حیات و خدمات 295 روپے
3️⃣ ساورکر،فکروتحریک ایک مطالعہ 120 روپئے
4️⃣ ہندوتوا اور راشٹرواد 80 روپئے

صرف 790 روپے میں ڈاک خرچ کے ساتھ !
رابطہ کریں:*ریڈرز بُک اسٹور*
موبائل نمبر: 8383997565

* تعلیم کے موضوع پر چار بہترین کتابیں...*1️⃣ کامیابی کے بنیادی نکات...80 روپئے 2️⃣تعلیم، ترقی، تعمیر... 120 روپئے 3️⃣ مد...
22/05/2023

* تعلیم کے موضوع پر چار بہترین کتابیں...*

1️⃣ کامیابی کے بنیادی نکات...80 روپئے
2️⃣تعلیم، ترقی، تعمیر... 120 روپئے
3️⃣ مدارس کی تعلیم...120 روپئے
4️⃣اپنی شخصیت خود بنائیں... 50 روپئے

*چاروں کتابوں کی قیمت صرف 370 روپئے*

گھر بیٹھے ان بہترین کتابوں کا سیٹ حاصل کرنے کے لئے رابطہ کریں : *ریڈرز بُک اسٹور* 8383997565

ڈاکٹر وکاس دیوہا کیرتی کا نام محتاج تعارف نہیں، ابھی حال فی الحال انھوں نے یوٹیوب پر اپنا چینل بھی بنایا ہے، ہندی فلسفہ ...
22/05/2023

ڈاکٹر وکاس دیوہا کیرتی کا نام محتاج تعارف نہیں، ابھی حال فی الحال انھوں نے یوٹیوب پر اپنا چینل بھی بنایا ہے، ہندی فلسفہ (ہندو دھرم کا اتہاس) کے ویڈیو کو تقریبا پچاس لاکھ لوگوں نے دیکھا ہے، ویڈیو کے آخر میں پوچھا گیا کہ ہندو فلسفہ کو سمجھنے کے لیے معاون کتاب کون سی ہوگی اس کے جواب میں انھوں نے اس کتاب کا نام لیا

भारतीय दर्शन की रूपरेखा

1963 میں یہ کتاب پہلی بار شائع ہوئی، یہ کتاب کا چودہواں ایڈیشن ہے، کتاب *356 صفحات* پر مشتمل ہے قیمت *325 روپے*

نیچے رکھی دو جلدوں والی کتاب ہندی فلسفہ کے اہم ماخذ میں سے ہے، رادھا کرشنن کی بھارتی درشن، تفضیلی مطالعہ کے خواہش مند حضرات اس کتاب کا مطالعہ بھی کرسکتے ہیں

بھارتیہ درشن کی روپ ریکھا ای بک میں بھی دستیاب ہے، اگر آپ ای بک سے پڑھنا چاہیے تو گوگل پلے بک سے یہ کتاب ڈھائی تین سو روپے میں مل جائے گی،

رابطہ کریں : https://chat.whatsapp.com/D30wj79zyH9H6HHB0aoFvD

Address

Nadwa Road
Lucknow

Opening Hours

Monday 9am - 6pm
Tuesday 9am - 6pm
Wednesday 9am - 6pm
Thursday 9am - 6pm
Friday 9am - 6pm
Saturday 9am - 6pm
Sunday 9am - 9pm

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ریڈرز بُک اسٹور Reader's Book Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category