02/09/2026
سلمان آصف صدیقی صاحب کی دو اہم اور فکر انگیز کتابیں
*مسلمان جھوٹے خداؤں کے نرغے میں*
قیمت: *150* روپے
خود کو تنہا اور بے سہارا سمجھنا دراصل تناظر کی خرابی کا مسئلہ ہے۔ ایمانی تناظر انسان کو کسی بھی حالت میں تنہا یا بے سہارا سمجھنے کی اجازت نہیں دیتا۔
یہ کتاب انسان کو اپنے رب کی طرف رجوع، اس کی قربت کے احساس اور اپنی شعوری و نفسیاتی کیفیت کی اصلاح کی طرف متوجہ کرتی ہے۔
کرونا وائرس کے نتیجے میں پیدا ہونے والا عالمی منظرنامہ اس گفتگو کا پس منظر ضرور ہے، مگر اصل موضوع انسان کی زندگی، شعور اور ایمانی تناظر کی اصلاح ہے۔
2️⃣۔ *طرزِ زندگی*
قیمت: *450* روپے
اس کتاب کے پیچھے یہ فکر کارفرما ہے کہ امت ایک ایمانی، اخلاقی، اعصابی، نفسیاتی اور جسمانی طور پر صحت مند زندگی گزارنے کے قابل ہو۔
معاشی مشکلات آسان ہوں، ہسپتالوں اور دواخانوں کا رش کم ہو، ماحولیاتی آلودگی کا خاتمہ ہو، مسلمانوں کا وقت، توانائی اور وسائل خیر کے کاموں میں صرف ہوں اور زندگی کے ہر معاملے میں برکت پیدا ہو۔
یہ کتاب ایک ایسے طرزِ زندگی کی طرف دعوت دیتی ہے جس کے ذریعے مسلم معاشروں میں ایک مثالی اسلامی تہذیب کے احیاء کی راہ ہموار ہو سکے۔
دونوں کتابیں حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں:
رابطہ کریں: احمد بک اسٹور 7617765726
ابھی آرڈر بُک کروائیں اور پورے ہندوستان میں گھر بیٹھے حاصل کریں! 👇🏼
https://wa.me/message/6DTCJ5NMD5VEC1