Parekh Book Depot

Parekh Book Depot علم دوستی انسانیت کی معراج

عالم عربی کے مشہور زمانہ فلسطینی نژاد نوجوان مصنف کی مشہور و مقبول تصانیف دیگر تفصیلات کے لیے رابطہ کریں پاریکھ بک ڈپو ن...
12/09/2026

عالم عربی کے مشہور زمانہ فلسطینی نژاد نوجوان مصنف کی مشہور و مقبول تصانیف

دیگر تفصیلات کے لیے رابطہ کریں
پاریکھ بک ڈپو
نزد دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ
وہاٹس ایپ نمبر
993894 56786

نئی کتاب: محبت کا مابعد الطبیعاتی پہلو خریداری کے لیے ہمارے واٹس ایپ پہ رابطہ کریں، رابطہ نمبر: 9389456786
08/09/2026

نئی کتاب: محبت کا مابعد الطبیعاتی پہلو
خریداری کے لیے ہمارے واٹس ایپ پہ رابطہ کریں، رابطہ نمبر: 9389456786

کتاب کا نام اور صاحبِ کتاب کا نام دونوں ہی ایک دوسرے کے تعارف کا ذریعہ ہیںنامور ادیب اور بیوروکریٹ قدرت اللہ شہاب کی مشہ...
07/09/2026

کتاب کا نام اور صاحبِ کتاب کا نام دونوں ہی ایک دوسرے کے تعارف کا ذریعہ ہیں
نامور ادیب اور بیوروکریٹ قدرت اللہ شہاب کی مشہور خود نوشت سوانح عمری ہے جو ان کے انتقال کے بعد 1987ء میں شائع ہوئی

صفحات 1248
قیمت 800
مجلد

رعایت و دیگر تفصیلات کے لیے رابطہ کریں
پاریکھ بک ڈپو
نزد دار العلوم ندوۃ العلما لکھنؤ
WhatsApp 93894 56786

یہ کتاب آپ ہی کے لیے لکھی گئی ہے!آپ کو اپنی ذات پہچاننے میں مدد دے گی۔آپ کو اپنے آپ سے روشناس کرائے گی۔آپ کی سوچ اور زند...
04/09/2026

یہ کتاب آپ ہی کے لیے لکھی گئی ہے!
آپ کو اپنی ذات پہچاننے میں مدد دے گی۔
آپ کو اپنے آپ سے روشناس کرائے گی۔
آپ کی سوچ اور زندگی کا زاویۂ نظر بدلنے میں معاون ہوگی۔
آپ کو اللہ سے مضبوط تعلق اور بامقصد زندگی کی طرف رہنمائی دے گی۔

دیگر تفصیلات کے لیے رابطہ کریں
پاریکھ بک ڈپو
نزد دار العلوم ندوۃ العلما لکھنؤ
WhatsApp 93894 56786

02/09/2026

اسلامی روشن خیالی — کرسٹوفر ڈی بیلاگ

کیا اسلام اور جدیدیت ایک دوسرے کی ضد ہیں؟
کرسٹوفر ڈی بیلاگ کی کتاب The Islamic Enlightenment اسی سوال کا تعاقب کرتے ہوئے مسلم دنیا میں اٹھنے والی فکری، سماجی اور سیاسی بیداری کی ایک دلچسپ داستان بیان کرتی ہے۔

انیسویں صدی سے جدید دور تک—اصلاح، روایت، آزادی اور جدیدیت کے درمیان جاری کشمکش کو سمجھنے کے لیے ایک اہم کتاب۔

اگر آپ مسلم دنیا کی فکری تاریخ اور جدید مسلم ذہن کے ارتقا کو سمجھنا چاہتے ہیں، تو یہ کتاب آپ کی فہرست میں ضرور ہونی چاہیے۔

صفحات - 424
قیمت - 700

رعایت و دیگر تفصیلات کے لیے رابطہ کریں
پاریکھ بک ڈپو
نزد دار العلوم ندوۃ العلما لکھنؤ
WhatsApp @ 93894 56786

طرزِ زندگی - اپنے ایمانی تناظر میں محض ایک کتاب نہیں بلکہ ایک ایسی دعوتِ فکر ہے جو مسلمان کو اپنی روزمرہ زندگی ایمان کی ...
28/08/2026

طرزِ زندگی - اپنے ایمانی تناظر میں
محض ایک کتاب نہیں بلکہ ایک ایسی دعوتِ فکر ہے جو مسلمان کو اپنی روزمرہ زندگی ایمان کی روشنی میں ازسرِنو دیکھنے کی ترغیب دیتی ہے
سلمان آصف صدیقی نے اس میں بتایا ہے کہ ایمان، اخلاق، ذہنی و جسمانی صحت، معاشرت اور تہذیب ایک دوسرے سے جدا نہیں بلکہ ایک مکمل اسلامی طرزِ زندگی کے اجزا ہیں۔ کتاب پہلے اسلامی و فطری طرزِ زندگی کی بنیادیں واضح کرتی ہے، پھر غذا، لباس، رہائش، نیند، جسمانی سرگرمی اور مصروفیات جیسے اہم پہلوؤں پر عملی رہنمائی فراہم کرتی ہے، تاکہ انسان ایک متوازن، پُرسکون اور بابرکت زندگی اختیار کر سکے

رعایت و دیگر تفصیلات کے لیے رابطہ کریں
پاریکھ بک ڈپو
نزد دار العلوم ندوۃ العلما لکھنؤ
WhatsApp 93894 56786

یہ خوب صورت مجموعہ *(جس کو مفکر اسلام حضرت مولانا سید ابو الحسن علی حسنی ندویؒ کی ہمشیرہ محترمہ امۃ اللہ تسنیؔم صاحبہ نے...
27/08/2026

یہ خوب صورت مجموعہ *(جس کو مفکر اسلام حضرت مولانا سید ابو الحسن علی حسنی ندویؒ کی ہمشیرہ محترمہ امۃ اللہ تسنیؔم صاحبہ نے ترتیب دیا ہے)* بچوں کے لیے انبیائے کرام علیہم السلام اور حضور اکرم ﷺ کی سچی اور سبق آموز کہانیوں پر مشتمل ہے۔ آسان اور دل چسپ اندازِ بیان میں بیان کیے گئے یہ واقعات بچوں کے ذہنوں میں ایمان، اخلاق، صبر، سچائی اور نیک کردار کی بنیاد مضبوط کرتے ہیں۔ کتاب کو بچوں کی عمر اور فہم کو سامنے رکھتے ہوئے اس طرح ترتیب دیا گیا ہے کہ وہ شوق سے پڑھیں اور انبیائے کرام علیہم السلام کی پاکیزہ زندگیوں سے عملی رہنمائی حاصل کریں۔

کل کتابیں : *9* عدد
کل صفحات : *976*

✅️✅️✅️ *مکمل سیٹ لینے پر خصوصی تحفہ*

💥💥💥 *فری ہوم ڈلیوری*

دیگر تفصیلات کے لیے رابطہ کریں
پاریکھ بک ڈپو
نزد دار العلوم ندوۃ العلما لکھنؤ
WhatsApp 93894 56786

عشق محبت کے کلاسیکی مفہوم پر مبنی اندلس کی تہذیبی فضا میں امام ابن حزم کے قلم سے نکلے لازوال شاہکار طوق الحمامہ کی اشاعت...
20/08/2026

عشق محبت کے کلاسیکی مفہوم پر مبنی اندلس کی تہذیبی فضا میں امام ابن حزم کے قلم سے نکلے لازوال شاہکار طوق الحمامہ کی اشاعت کے بعد پیش خدمت ہے موضوع سے مناسبت رکھنے والی اور منفرد لب و لہجے میں لکھی جانے والی ایک بالکل نئی کتاب

عفاف مطبوعات کی فخریہ پیشکش

صفحات 202
قیمت 400

رعایت و دیگر تفصیلات کے لیے رابطہ کریں
Parekh Book Depot
WhatsApp 93894 56786

کتاب کا نام : *جلوۂ دانشِ فرنگ*مصنف: عبدالرحیم قریشیصفحات: 328قیمت: 600 روپےجلد: *مجلد**کتاب کی خصوصیات*●  علامہ اقبال پ...
19/08/2026

کتاب کا نام : *جلوۂ دانشِ فرنگ*
مصنف: عبدالرحیم قریشی
صفحات: 328
قیمت: 600 روپے
جلد: *مجلد*

*کتاب کی خصوصیات*

● علامہ اقبال پر انگریزی میں لکھی گئی منتخب تنقیدی تحریروں کا مستند اردو ترجمہ

● مغربی اور بین الاقوامی ناقدین کی نظر میں اقبال کے فکر و فن کا جامع تعارف

● طلبا، محققین اور شائقینِ اقبال کے لیے عالمی اقبالیاتی مباحث تک رسائی کا بہترین ذریعہ

رعایت و دیگر تفصیلات کے لیے رابطہ کریں
پاریکھ بک ڈپو
نزد دار العلوم ندوۃ العلما لکھنؤ
WhatsApp 93894 56786

*نئی کتاب**طوق الحمامۃ*مصنف - *امام ابنِ حزمؒ اندلسی* مترجِم - سید اسد مشہدی صفحات - 440نوعیت - ہارڈ باؤنڈ / مجلّد قیمت ...
17/08/2026

*نئی کتاب*

*طوق الحمامۃ*
مصنف - *امام ابنِ حزمؒ اندلسی*
مترجِم - سید اسد مشہدی
صفحات - 440
نوعیت - ہارڈ باؤنڈ / مجلّد
قیمت - 700 ₹

*طوق الحمامہ* کو کسی تعارف کی ضرورت اس لئے نہیں کیونکہ اس کے مصنف *امام ابن حزم اندلسیؒ* جیسی بلند پایہ علمی و ادبی شخصیت ہیں۔ امام ابن حزمؒ اندلس کے نامور عالم، فقیہ، محدث، ادیب اور مفکر تھے۔

یہ شہرۂ آفاق کتاب محبت اور انسانی جذبات کے موضوع پر ایک منفرد تصنیف ہے، جس میں محبت کی مختلف کیفیات، وفا، ہجر و وصال اور انسانی تعلقات کو واقعات، مشاہدات اور اشعار کے ذریعے نہایت دل کش انداز میں بیان کیا گیا ہے۔ یہ صرف محبت کی داستان نہیں بلکہ اس میں انسانی نفسیات اور جذبات کی خوب صورت ترجمانی بھی ہے۔

*رعایت و دیگر تفصیلات کے لیے رابطہ کریں*
پاریکھ بک ڈپو
نزد دار العلوم ندوۃ العلما لکھنؤ
رابطہ نمبر: 9389456786

Address

504/21 C Tagore Marg Near Nadwa College
Lucknow
226020

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Parekh Book Depot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Parekh Book Depot:

Shortcuts

Share

Category