13/09/2026
*مدرسہ دعوت الاسلام کھیڑہ میوات چلکانہ سہارنپور میں ششماہی امتحانات کا خوبصورت مناظر*
الحمد للّہ ثم الحمدللہ
*مدرسہ دعوت الاسلام کھیڑہ میوات چلکانہ سہارنپور* میں ۸۔ستمبر۔2026 مطابق۔۲۵ ۔ ربیع الاول۱٤٤٨۔ھ۔ بروز منگل کو ششماہی امتحان کا آغاز ہوا۔
🥀🌺💐💕💐🌹🥀🥀