22/04/2023
السلام عليكم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
عیدالفطر کے اِس مبارک موقع پر آپ اور آپ سب کے اہل خانہ کی خدمت میں عارضان ڈرائ فروٹس کی طرف سے عید کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے اللہ تعالٰی کی بارگاہ میں دست بدعا ہوں کہ اللہ پاک آپ سب کی نماز،روزے،زکوة،وصدقات،
دعاء ،تلاوت اور تمام صالح اعمال کو شرف قبولیت عطا کرے، اور زندگی میں صحت و عافیت اور دین و ایمان کی توفیق کے ساتھ ساتھ عید کی خوشیاں بار بار عطا فرمائے،اور آپ کی عمر،جان و مال میں ترقی سے نوازے اور آخرت میں رب کی رضا اور خوشنودی عطا فرمائے۔۔۔۔۔
آمین یا رب العالمین