Maktaba Muzaffar

Maktaba Muzaffar Maisuma Bazzar Srinagar Kashmir.. Contact Numbers:-
7006178887, 9419278699 & 8493092150

14/09/2026
تبلیغی جماعت کے نامور بزرگ ، شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا کاندھلوی رحمہ اللہ کے خلیفہ مُجاز اور حیاۃ الصحابہ کے مترجم حض...
02/09/2026

تبلیغی جماعت کے نامور بزرگ ، شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا کاندھلوی رحمہ اللہ کے خلیفہ مُجاز اور حیاۃ الصحابہ کے مترجم حضرت مولانا احسان الحق صاحب ابھی کچھ دیر قبل انتقال فرما گۓ۔ انا للّٰہ و انا الیہ راجعون۔

الحمدللہ کتاب اگئی ہے جن کو چاہیے وہ جلد از جلد رابطہ کرے
01/09/2026

الحمدللہ کتاب اگئی ہے جن کو چاہیے وہ جلد از جلد رابطہ کرے

خوشخبری خوشخبری خوشخبری مکتبہ مظفر کی طرف سے خصوصی رعایت اصلاحی خطبات ورسائل پر مگر ایڈوانس پر اج ہی رابطہ کریں۔  700617...
29/08/2026

خوشخبری خوشخبری خوشخبری مکتبہ مظفر کی طرف سے خصوصی رعایت اصلاحی خطبات ورسائل پر مگر ایڈوانس پر اج ہی رابطہ کریں۔ 7006178887

شاعرِ اسلام، محبوب گرامی، حضرت قاری احسان محسن قاسمی دامت برکاتہم العالیہ جمعیتِ علمائے ہند کے ایک بڑے نعتیہ مشاعرے میں ...
24/08/2026

شاعرِ اسلام، محبوب گرامی، حضرت قاری احسان محسن قاسمی دامت برکاتہم العالیہ جمعیتِ علمائے ہند کے ایک بڑے نعتیہ مشاعرے میں شرکت کے لیے حیدرآباد تشریف لائے ہوئے تھے، اسی مناسبت سے اور بھی اداروں نے نعتیہ محفلوں کے انعقاد کا پروگرام بنایا تھا، قاری صاحب نے منظوری بھی دے دی تھی، اور چند محفلیں منعقد بھی ہوچکی تھیں؛ لیکن گزشتہ کل (23/اگست 2026ء، اتوار) اچانک طبیعت بگڑ گئی، ہارٹ اٹیک کا اثر لگا، فی الفور ڈاکٹر سے ربط کیا گیا، علاج شروع ہوگیا، پھر مشورے کے بعد رات کی فلائٹ سے اپنے وطن واپس ہوگئے۔
آپ سب سے دعاؤں کی درخواست ہے کہ حضرت قاری صاحب کو شفائے عاجلہ و کاملہ کے ساتھ صحت و تندرستی اور عافیت نصیب ہو _____ آمین یا رب العالمین ۔

ائیے اس ربیع الاول کو اپنے پیارے بچوں کو اپنے پیارے اقا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کسی سیرت سے فیض یاب کری       اپنے ...
21/08/2026

ائیے اس ربیع الاول کو اپنے پیارے بچوں کو اپنے پیارے اقا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کسی سیرت سے فیض یاب کری اپنے بچوں کو بھی اس میں شرکت کروائی اور دوسروں کو بھی۔ اس پیغام کو دوسروں تک بھی پہنچائیے اللہ تعالی اپ کو جزا دے

شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی   صاحب۔ اللہ تعالی حضرت مفتی صاحب کو صحیح سلامت رکھے۔
21/08/2026

شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب۔ اللہ تعالی حضرت مفتی صاحب کو صحیح سلامت رکھے۔

Address

Maisuma Lalchowk
Srinagar
190010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maktaba Muzaffar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category