Bacha Interprise Buner

Bacha Interprise Buner Welcome my page
please like subscribe 🫰

06/06/2025

Love story

Right #👍
08/09/2023

Right #👍

آسمان  پر چلتی روشن ریل گاڑی۔          پاکستان میں آسمان میں روشن چلتی ہوئی ریل کی طرح کوئی شے  پاکستانی وقت کے مطابق 8:...
29/05/2023

آسمان پر چلتی روشن ریل گاڑی۔

پاکستان میں آسمان میں روشن چلتی ہوئی ریل کی طرح کوئی شے پاکستانی وقت کے مطابق 8:45 منٹ 27/05/203پر آسمان میں ابھی گزری ہے۔جس میں بظاہر کئی چمکتے ستارے سے ایک قطار میں تیزی سے گزر رہے ہیں تو گھبرائیے نہیں.

دراصل آسمان میں دِکھتی یہ لمبی روشن قطار، ایلان مسک کی امریکی کمپنی SpaceX کے چھوٹے چھوٹے سیٹلائٹس ہیں جو زمین سے قریب پانچ سو پچاس کلومیٹر اوپر خلا میں زمین کے گرد چکر کاٹ رہے ہیں۔ اس پراجیکٹ کا نام Starlink ہے اور اس کے تحت مستقبل قریب میں 42 ہزار سے زائد سیٹلائٹ چھوڑے جائیں گے۔

انکا مقصد مستقبل میں زمین کے ہر خطے پر انٹرنیٹ کی سہولت میسر کرنا ہے۔ اس وقت Starlink کے 2200 سے زائد سیٹلائٹس خلا میں موجود ہیں اور یہ بہت سے سٹلائٹ ایک دوسرے کے آگے پیچھے ریل کی صورت ہیں۔یہ سٹلائٹ تقریباً 3 سے 7 میٹر لمبےاور 1.5 سے 3 میٹر چوڑے ہیں۔ مگر جب انکے سولر پینل خلا میں جانے کے بعد کھلتے ہیں تو انکی لمبائی 20 سے 40 میٹر تک ہو جاتی ہے۔سپیس ایکس ایک بڑے راکٹ سے ایک ہی وقت میں کئی سٹلائٹ ایک ہی قطار میں خلا میں بھیجتی ہے۔ یہ سٹلائٹ اتنا چمکتے اس لیے ہیں کہ سورج کی روشنی انکے لمبے لمبے سولر پینلز پر پڑتی ہے اور یہ زمین کے کافی قریب ہیں۔

عنقریب ان سیٹلائٹ کے ذریعے گھروں میں چھوٹے ڈش کی شکل کے آلات کے ذریعے آپ کہیں بھی انٹرنیٹ استعمال کر پائیں گے۔
یہ سہولت اسوقت محدود حالت میں یورپی ممالک اور امریکہ سمیت 40 ممالک میں موجود ہے اور اسکے صارفین کی تعداد اب تک 5 لاکھ کے قریب ہے۔ کچھ عرصے کے بعد جیسے جیسے ان سیٹلائٹس کی تعداد بڑھتی رہے گی ہمارے رات کے آسمان میں یہ اُتنا ہی زیادہ نظر آئیں گے

اخذ کردہ ذرائع۔

New Osaka tap good quality
28/02/2023

New Osaka tap good quality

31/12/2022

مینہ ۔آمن ۔ مزے ۔او۔ یاران

Address

MH CAFEE & RESTURANT
Anghapur
89320

Opening Hours

Monday 07:00 - 21:00
Tuesday 07:00 - 21:00
Wednesday 07:00 - 21:00
Thursday 07:00 - 21:00
Friday 07:00 - 12:00
14:20 - 21:00
Saturday 07:00 - 21:00
Sunday 07:00 - 21:00

Telephone

+923369403021

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bacha Interprise Buner posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bacha Interprise Buner:

Share