Zakir Hassan Raza Hussain

Zakir Hassan Raza Hussain Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zakir Hassan Raza Hussain, Shopping & retail, sohar, Sohar.

29/07/2026

چہلم امام حسین علیہ السلام

17/07/2026

جو مسجد و محراب سے رہتا ہے دور
کوئی بھی ہو عابد کا عزادار نہیں ہے

11/07/2026

زمین کرب و بلا سے اٹھ کر ابھی جو سر نیزوں پہ گئے ہیں
یزیدیت کو سزا سنانے وہ اپنے مجرم کے گھر گئے ہیں

04/07/2026

باندھا تھا رومال اس لیے شبیر کا دل تھا
مجرم جو بڑا تھا تو سفارش بھی بڑی ہو

30/06/2026

بے سر کی بارگاہ میں سردار نے سر دیا
حد ہے کہ خاک کو بھی شفا کا ہنر دیا

29/06/2026

دن میں جتنے قاسم کے ٹکڑے ہوئے ہیں اتنے شام غریباں میں عاتکہ کے ہوئے ہیں قاسم کے ٹکڑے ملل گئے عاتکہ کے نہیں ملے

29/06/2026

شام غریباں زینب عالیہ کی پہلی نماز ہے جو عباس کے پہرے کے بغیر پڑھی

27/06/2026

جہاں پہ غریب اترا ہے وہاں ذبح نہیں ہوا جہاں ذبح ہوا ہے وہاں دفن نہیں ہوا

27/06/2026

اگیا غریب بہنوں خیمے آخری الوداع

27/06/2026

کتنے زخم تھے بتول کے غریب بیٹے کو

Address

Sohar
Sohar

Telephone

+923497082242

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zakir Hassan Raza Hussain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share