House for rents ,sale plots and other things Abbottabad

House for rents ,sale plots and other things  Abbottabad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from House for rents ,sale plots and other things Abbottabad, Shopping & retail, Abbottabad.

28/04/2025

🔥 تازہ تیار شدہ چکن اور بیف سیخ کباب! 🔥

🍗 12 عدد چکن سیخ کباب: 1400 روپے
🥩 12 عدد بیف سیخ کباب: 1300 روپے

آرڈر کے لیے رابطہ کریں:
📞 0336-9041188

مزیدار ذائقے سے لطف اٹھائیں — آج ہی آرڈر کریں!

03/09/2022
" گھر کی تعمیر اور ٹھیکیدار کے ساتھ ایگریمینٹ (معاہدہ)" بہت سے ٹھیکیدار اور مالکان بغیر ایگریمنٹ تحریر کیے گھر کی تعمیر ...
14/02/2022

" گھر کی تعمیر اور ٹھیکیدار کے ساتھ ایگریمینٹ (معاہدہ)"
بہت سے ٹھیکیدار اور مالکان بغیر ایگریمنٹ تحریر کیے گھر کی تعمیر شروع کروا لیتے ہیں۔اور ایگریمنٹ تحریر نہ ہونے کی وجہ سے بہت سی طہ شدہ باتیں ذہن سے نکل جاتی ہیں جو کہ بعد میں ٹھیکیدار یا مالکان کے درمیان مشکل اور پریشانی کا سبب بنتی ہیں بعض اوقات تو ٹھیکیدار اور مالکان کا آپس کےتعلق تک خراب ہو جاتا ہے۔ اور اکثر اوقات ٹھیکیدار اور کلائنٹ کے درمیان ایگریمنٹ تو تحریر ہو جاتا ہے لیکن اس میں مکمل وضاحتیں تحریر نہیں کی جاتی جو کے بعد میں مشکلات کا باعث بنتی ہیں اس لیے بغیر ایگریمنٹ کے یا نا مکمل ایگریمنٹ کے ساتھ گھر کی تعمیر شروع کرنا نان پروفیشنل اور نامناسب طریقہ ہے گھر کی تعمیر شروع کرنے سے پہلے ایگریمنٹ ضرور تحریر کرلیں

03409054358
29/03/2021

03409054358

ایبٹ آباد میں مکانات کرائے کے لئے خالی ہیں رابطہ کریں ؟رابطہ نمبر03409054358
28/03/2021

ایبٹ آباد میں مکانات کرائے کے لئے خالی ہیں رابطہ کریں ؟

رابطہ نمبر
03409054358

پلاٹ برائے فروخت  نزد کالج دوراہا مانسہرہ
25/03/2021

پلاٹ برائے فروخت
نزد کالج دوراہا مانسہرہ

اے آر  کنسٹرکشنز  رہائشی اور کمرشل بلڈنگ کنٹریکٹر اپنے گھر کا خواب تعبیر سے تکمیل تک  ابیٹ آباد شہر کے تمام  علاقوں سمیت...
10/03/2021

اے آر کنسٹرکشنز
رہائشی اور کمرشل بلڈنگ کنٹریکٹر
اپنے گھر کا خواب تعبیر سے تکمیل تک
ابیٹ آباد شہر کے تمام علاقوں سمیت ہری پور اور مانسہرہ میں تعمیرات کے لیے ہماری خدمات حاصل کریں

Glass Coating 🚘Ceramic Coating 🇵🇱Clay Bar Treatment🚧Engine De-greasing👨‍🔬Tyres Waxing🌀Interior dressing☀️Body Compoundin...
04/03/2021

Glass Coating 🚘
Ceramic Coating 🇵🇱
Clay Bar Treatment🚧
Engine De-greasing👨‍🔬
Tyres Waxing🌀
Interior dressing☀️
Body Compounding🤫
General Detailing🤓😎
"
Leather polishing etc✨💥🎊

"کار کی صفائی کی سروس🕳️
خودکار نقیصل💦
کار کی ویکسنگ💨
کے بار سے علاج💫
انجن کی تفصیلات😾
ایگزاسٹ اب کی بالش🩸
مکمل گاڑی کی دھلائی♥️
بية لانت کی بالش🤜
اندرونی طور پر معطر کرنا🤛
اندرونی طور پر ویکیوم سے صفائی🧐
گاڑیوں کے پیلت کی درستگی✌️
سیٹوں کو شیمپو سے صاف کرنا
داب اسے صفائی کی گازیاں😲
اپ کی دھلائی🥳
کھڑکی کو رنگنا👆

Address

Abbottabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when House for rents ,sale plots and other things Abbottabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share