20/08/2026
� انسٹالمنٹ پر فون لینے کا طریقہ کار انسٹالمنٹ پر فون لینے کے لیے آپ کے پاس درج ذیل چیزیں ہونا ضروری ہیں: • اصل شناختی کارڈ (Original CNIC) • آپ کے اپنے نام پر رجسٹرڈ سم • اسی سم پر فعال EasyPaisa یا JazzCash اکاؤنٹ فی الحال انسٹالمنٹ پر Oppo Tecno Realme ، Infinix اور itel کے موبائل دستیاب ہیں۔ جس ماڈل کا آپ انتخاب کریں گے، اس کی قیمت کا 30% ڈاؤن پیمنٹ ادا کرنا ہوگا۔ اس کے علاوہ آپ کو دو گارنٹرز کے درست اور فعال موبائل نمبر فراہم کرنے ہوں گے: • ایک قریبی رشتہ دار (Relative) • ایک دوست یا جاننے والا (Friend/Reference) آن لائن ویریفیکیشن مکمل ہونے کے بعد، منظوری کی صورت میں آپ کو موبائل انسٹالمنٹ پر فراہم کر دیا جائے گا۔ 📍 Shah Mobile Zone Latiaf Khan Plaza, Shop No. 1 Mandian, Abbottabad