13/08/2023
اسلام آباد۔
نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان میاں محمد اسلم اور خانیوال سے رکن جماعت اسلامی میاں محمد شفیع کے بھائی معروف صنعت کار میاں جان محمد جاوید آرائیں اسلام آباد میں سپرد خاک
نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان وسابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم کے چھوٹے بھائی اور معروف صنعت کار میاں جان محمد جاوید رضائے الہی سے انتقال کر گئے ، ان کی نماز جنازہ اسلام آباد میں ادا کی گئی ، مر حوم کی نماز جنازہ امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کی امامت میں اداکی گئی