Bin Yaseen Shoping Mall

Bin Yaseen Shoping Mall Salam

AvailableWinter staffMorina
02/01/2023

Available
Winter staff
Morina

Lawan
19/04/2022

Lawan

Available here All size
02/11/2021

Available here All size

02/11/2021

Available here

21/07/2021
 پاکستان کا ٹمپریچر خطرناک حد تک بڑھ چکا ہے۔ یاد رکھیں! اگر آج یہ گرمی ہم سے برداشت نہیں ہورہی تو دس سال بعد ہمارے بچے گ...
09/06/2021



پاکستان کا ٹمپریچر خطرناک حد تک بڑھ چکا ہے۔ یاد رکھیں! اگر آج یہ گرمی ہم سے برداشت نہیں ہورہی تو دس سال بعد ہمارے بچے گلوبل وارمنگ سے ہمارے ہی ہاتھوں میں تڑپ تڑپ کے مریں گے۔ اس کا واحد حل شجرکاری ہے۔ آم، جامن، لیچی اور فالسہ وغیرہ کا موسم اس وقت اپنے عروج پر ہے۔ اس سلسلے میں، ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ براہ کرم پھل کھانے کے بعد ان پھلوں کے بیج اور گھٹلیاں کوڑے میں مت پھینکیں، بلکہ ان کو دھو کر اپنی گاڑی وغیرہ میں رکھ لیں اور جب بھی کسی ایسی جگہ سے آپ کا گزر ہو، جہاں پر درخت وغیرہ نہ ہوں، ان بیجوں اورگھٹلیوں کو وہاں پھینک دیں، یا ہائی ویز کی ساتھ ساتھ والی جگہوں پر پھینک دیں۔ چند دنوں کے بعد برسات کا موسم اپنا رنگ دکھائے گا اور آپ کے پھینکے ہوئے ان بیجوں میں سے زیادہ تر اُگ آئیں گے اور اللہ کے فضل سے درخت بھی بن جائیں گے۔ درخت نہ صرف صدقہ جاریہ ہیں بلکہ اس وقت پاکستان اوردنیا کی سب سے بڑی ضرورت ہیں، ہمارا یہ چھوٹا سا عمل پاکستان کو ایک گرین پاکستان بنانے کا پہلا قطرہ ثابت ہو گا۔ اور یہ ایک ایسی سرمایہ کاری ہے کہ جس کا فایدہ آئندہ آنے والی نسلوں کو ہو گا اور آخرت میں ہم کو ہوگا ۔۔۔۔۔
آپ کے وقت کا شکریہ۔
شئیر کرتے ہوئے اپنا حصہ ڈالیں

کرونا کی حوالے سے تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ ایس او پیز کا خیال رکھیں  ہو سکتا ہے بازار بھی بند ہو جائیں اس لیئے عید کی ...
25/04/2021

کرونا کی حوالے سے تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ ایس او پیز کا خیال رکھیں
ہو سکتا ہے بازار بھی بند ہو جائیں اس لیئے عید کی شاپنگ ابھی سے کر لیں ساتھ میں اللہ سے دعا بھی کریں کہ اللہ پاک ہمیں اس وباہ سے بچائے
اور ہمیں اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین

Morina Fabrics
20/12/2020

Morina Fabrics

In Morina Fabrics
20/12/2020

In Morina Fabrics

01/11/2020

Black D Frok with plazooo
Totaly Hand Made

Address

Risham Gali
Arifwala
57450

Telephone

+923216536436

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bin Yaseen Shoping Mall posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bin Yaseen Shoping Mall:

Shortcuts

Share