07/03/2026
"What is the best form of Islam?"
"The Prophet ﷺ was asked: Which act of Islam is the best?"
"He ﷺ replied: To feed the hungry, and to greet with 'Salam' those whom you know and those whom you do not know."
"افضل اسلام کیا ہے؟"
"نبی کریم ﷺ سے پوچھا گیا کہ اسلام کی کون سی حالت سب سے بہتر ہے؟"
"آپ ﷺ نے فرمایا: یہ کہ تم کھانا کھلاؤ، اور سلام کرو اسے بھی جسے تم پہچانتے ہو اور اسے بھی جسے تم نہیں پہچانتے۔"
#رمضان ゚viralシ