AQSA Quran Academy

AQSA Quran Academy Guide your children on a spiritual journey by teaching them the Quran - online classes with AQSA Mustafa

السلام وعلیکم! الحمدللہ، میں ایک تجربہ کار قرآن ٹیچر ہوں اور آن لائن قرآن پاک کی تعلیم فراہم کر رہی ہوں۔ میرا مقصد طلبہ کو قرآن پاک کی صحیح تلفظ، تجوید اور معنی کے ساتھ تعلیم دینا ہے تاکہ وہ اللہ تعالیٰ کے کلام کو
سمجھ سکیں اور اپنی روزمرہ زندگی میں اس کا عملی اطلاق کر سکیں۔
: میرے کورسز کی خصوصیا

تجوید اور قرآن: قرآن

پاک کی صحیح تلفظ اور تجوید کے اصولوں کے ساتھ تعلیم دی جاتی ہے تاکہ طلبہ قرآن پاک کو درست طریقے سے پڑھ سکیں۔

تفسیر: ہر آیت کی تفسیر اور تفصیل فراہم کی جاتی ہے تاکہ طلبہ قرآن پاک
کا پیغام بہتر طور پر سمجھ سکیں

آسان رسائی: آن لائن کلاسز کے ذریعے کہیں سے بھی تعلیم حاصل کی جا
سکتی ہے، جس سے طلبہ کو سہولت ملتی ہے۔

ہر عمر کے افراد کے لیے: بچوں، بڑوں اور خواتین کے لیے خصوصی کلاسز میرے
کورسز میں شامل ہیں۔

قرآن پاک کا ناظرہ: ابتدائی طلبہ کے لیے قرآن پاک کا ناظرہ سکھایا جاتا ہے۔

حفظ القرآن: جو طلبہ قرآن پاک حفظ کرنا چاہتے ہیں، ان کے لیے خصوصی
کلاسز کا اہتمام کیا گیا ہے۔

تجوید کی کلاسز: تجوید کے اصولوں کو سکھانے کے لیے علیحدہ کلاسز دستیاب
ہیں۔

تفسیر اور ترجمہ: قرآن پاک کا ترجمہ اور تفسیر بھی فراہم کی جاتی ہے تاکہ
طلبہ قرآن کو سمجھنے اور عملی زندگی میں لاگو کرنے کے قابل ہوں
سکیں اور اپنی روزمرہ زندگی میں اس کا عملی اطلاق کر سکیں۔

Address

Arifwala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AQSA Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share