Hashim book depoo baddomalhi

Hashim book depoo baddomalhi gali hashim book depoo near town comtiy baddomalhi distt narowal 0347-6212845

1st Year Readmission Schedule
02/10/2024

1st Year Readmission Schedule

01/10/2024

*`سوال:`*
*فرسٹ ائیر میں مارکس کم ہیں کیا ہم سیکنڈ ائیر کے ساتھ ساتھ فرسٹ ائیر کے کچھ مضامین improve یا repeat کر سکتے ہیں؟*
*جواب:-*
سیکنڈ ائیر کے ساتھ فرسٹ ائیر کے مضامین improve نہیں کیے جا سکتے۔
اب آپ کے پاس 2 آپشنز ہیں

1. پہلا یہ کہ فرسٹ ائیر کا سابقہ داخلہ کینسل کروا دیا جائے اور دوبارہ فرسٹ ائیر کر لی جاۓ۔
2. دوسرا یہ کہ سیکنڈ ائیر جاری رکھیں اور سیکنڈ ائیر رزلٹ کے بعد آپ تیسرا سال لگا کر improve کر لیں۔

3. یا سیکنڈ ایئر امتحان کے بعد سپلی ( سیکنڈ اینول) میں بھی امپروومنٹ امتحان دیا جا سکتا ہے تیسرا آپشن بہتر تصور ہوتا ہے۔
*نوٹ:*
چونکہ اب 95% پبلک سیکٹر یونیورسٹیز پارٹ 1 کی بنیاد پر داخلہ دیتی ہیں لہذا وہ بچے جن کا سکور کم ہے اور وہ کسی اچھی یونیورسٹی میں داخلہ لینا چاہتے ہیں وہ پارٹ ون میں Reappear ہوں تو زیادہ بہتر ہے۔

14/01/2022
شوق اور جنون ایسی چیزیں ہیں جو گھپ اندھیرے میں راستہ ڈھونڈھ لیتی اور ناممکن کو ممکن کر دکھاتی ہیں۔۔!!💜🤍💜🤍💜🤍💜📚
04/07/2021

شوق اور جنون ایسی چیزیں ہیں جو گھپ اندھیرے میں راستہ ڈھونڈھ لیتی اور ناممکن کو ممکن کر دکھاتی ہیں۔۔!!

💜🤍💜🤍💜🤍💜

📚

22/02/2021

🖤🔥انسان پر سکون ہو گیا تو
رب کی جستجو کون کرے گا۔۔۔🖤🔥

allama iqbal open university ka admission open ha hashim book depoo baddomalhi
24/01/2021

allama iqbal open university ka admission open ha hashim book depoo baddomalhi

Address

Baddomalhi

Telephone

+923476212845

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hashim book depoo baddomalhi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hashim book depoo baddomalhi:

Share

Category