AreazHub Pvt Ltd

AreazHub Pvt Ltd Real Estate Bussines Management System
AreazHub
"Property, One Window"
We provide the ultimate tech ecosystem for the modern real estate industry.

Combining global storefronts with powerful operational management tools. Organic Food Retail and whole sale Service

🇵🇰 14 August — A Celebration of Freedom. A Commitment to Progress.Pakistan was built on the dream of a better tomorrow.T...
14/08/2026

🇵🇰 14 August — A Celebration of Freedom. A Commitment to Progress.

Pakistan was built on the dream of a better tomorrow.

Today, we continue that journey by building, innovating, and creating opportunities for generations to come.

At AreazHub, we believe that smarter technology and better-managed real estate can help build a stronger, more prosperous Pakistan.

Independence gave us the freedom to dream. Progress is how we build that dream.**

🇵🇰 Pakistan’s future is ours, to build.

AreazHub — Property, One Window.

10/08/2026

ہاؤسنگ سوسائیٹیز مینیجمنٹ سسٹم پر منظور شدہ سوسائیٹیز کو چیک کرنے کا طریقہ

10/08/2026

اراضی سے متعلقہ قانونی داد رسی کے لئے آرسی ایم ایس پورٹل پر کیس دائری کا طریقہ کار
www.punjab-zameen.gov.pk
www.pulse.gop.pk

پنجاب پروٹیکشن آف اونرشپ آرڈیننس 2026نفاذ کے بعد اس قانون کے تحت مکمل طریقہ کار مرحلہ وار درج ذیل ہے:قانونی مالک متعلقہ ...
27/06/2026

پنجاب پروٹیکشن آف اونرشپ آرڈیننس 2026
نفاذ کے بعد اس قانون کے تحت مکمل طریقہ کار مرحلہ وار درج ذیل ہے:
قانونی مالک متعلقہ ضلع کے Punjab Property Tribunal میں شکایت دائر کرے گا۔
شکایت کے ساتھ جائیداد کی مکمل تفصیل
قبضہ یا جرم کے حقائق
ملکیت کے کاغذات
ملزم/قابض کی تفصیلات
منسلک کی جائیں گی۔
2۔ ٹربیونل شکایت وصول ہونے کے 3 دن کے اندر معاملہ سکروٹنی کمیٹی کو بھیجے گا۔
3۔ سکروٹنی کمیٹی میں درج ذیل افسران شامل ہوں گے:
ڈپٹی کمشنر
ڈی۔پی۔او
اے۔ڈی۔سی۔آر
اے۔سی
ایس۔ڈی۔پی۔او
سرکل ریونیو آفیسر
ایس۔ایچ۔او
4۔ سکروٹنی کمیٹی کے اختیارات:
✔ ریکارڈ چیک کرے گی۔
✔ فریقین کو سنے گی۔
✔ بیانات ریکارڈ کرے گی۔
✔ سرکاری ریکارڈ طلب کرے گی۔
✔ صلح کی کوشش کرے گی۔
4۔ سکروٹنی کمیٹی 30 دن کے اندر اپنی رپورٹ اور ریکارڈ ٹربیونل کو جمع کروائے گی۔
5۔ اگر فریقین میں سمجھوتہ ہو جائے تو
تحریری صلح نامہ تیار ہوگا۔
ٹربیونل منظوری دے گا۔
فیصلہ اور ڈگری جاری ہوگی۔
فیصلہ کے تابع قبضہ مالک کو واپس دلایا جا سکتا ہے۔
6۔ پراپرٹی ٹربیونل دیوانی عدالت میں پراپرٹی سے متعلقہ کیس کی سماعت کے باوجود
قبضہ برقرار رکھنے
قبضہ تبدیل کرنے
پولیس مدد
کے احکامات دے سکتا ہے۔
7۔ ٹربیونل میں باقاعدہ ٹرائل سکروٹنی کمیٹی سے
رپورٹ آنے کے بعد شروع ہوگا۔
گواہان پیش ہوں گے۔
جرح ہوگی۔
دستاویزات ثابت ہوں گی۔
اہم بات:
اب ٹربیونل صرف قبضہ نہیں بلکہ Title اور Ownership کا فیصلہ بھی کرے گا۔
8۔ ٹربیونل کسی بھی مرحلہ پر ملزم کی گرفتاری کا حکم دینے کا اختیار رکھتا ہے۔
گرفتاری کے بعد صرف لاہور ہائی کورٹ ضمانت دے سکتی ہے۔
9۔ ٹربیونل روزانہ کی بنیاد پر کیسز کی سماعت کرے گا۔ انتہائی مجبوری میں بھی التواء 7 دن سے زیادہ نہیں ہوگا۔
10۔ اگر غیر قانونی قبضہ ثابت ہو جائے تو ٹربیونل حتمی فیصلہ میں
5 تا 10 سال قید
1 کروڑ تک جرمانہ
معاوضہ
منافع کی واپسی
اور اگر شکایت جھوٹی ہو تو درخواست گذار کو
1 تا 5 سال قید
5 لاکھ تک جرمانہ کا اختیار رکھتا ہے۔
11۔ فیصلہ کے بعد پولیس، سرکاری ادارے مالک کو قبضہ واپس دلائیں گے۔
12۔ ٹربیونل کے فیصلہ کے خلاف 30 دن کے اندر
لاہور ہائی کورٹ میں اپیل
ہو سکتی ہے۔
اہم:
عبوری احکامات (Interim Orders) کے خلاف اپیل
یا ریویژن قابلِ سماعت نہ ہوگی۔

خوابوں کو تعبیر دینے والوں کو ہمارا سلام 💝معیشت کی بات کریں تو ہماری توجہ بڑے اداروں اور معروف کمپنیوں کی طرف جاتی ہے، ل...
26/06/2026

خوابوں کو تعبیر دینے والوں کو ہمارا سلام 💝
معیشت کی بات کریں تو ہماری توجہ بڑے اداروں اور معروف کمپنیوں کی طرف جاتی ہے، لیکن حقیقت اس سے مختلف ہے۔

پاکستانی معیشت کی اصل طاقت وہ 71 لاکھ 40 ہزار مائیکرو، سمال اور میڈیم انٹرپرائزز (MSMEs) ہیں جو خاموشی سے ملک کی ترقی میں اپنا کردار ادا کر رہے ہیں۔

یہی کاروبار:
✅ پاکستان کی GDP کا تقریباً 40% حصہ پیدا کرتے ہیں۔
✅ غیر زرعی شعبے میں 80% روزگار فراہم کرتے ہیں۔
✅ ملکی برآمدات میں تقریباً 30% تک حصہ ڈالتے ہیں۔

یہ صرف کاروبار نہیں، بلکہ لاکھوں خاندانوں کی امید، نوجوانوں کے روزگار کا ذریعہ، نئی سوچ اور مقامی ترقی کی بنیاد ہیں۔

ہر چھوٹی دکان، ہر پراپرٹی آفس، ہر ورکشاپ، ہر مینوفیکچرنگ یونٹ اور ہر اسٹارٹ اپ پاکستان کی معیشت کو مضبوط بنانے میں اپنا حصہ ڈال رہا ہے۔

لیکن آج کے دور میں صرف محنت کافی نہیں۔

تیز رفتار دنیا میں کامیابی کے لیے کاروبار کو ڈیجیٹل منظم اور ڈیٹا پر مبنی ہونا بھی ضروری ہے۔
ہم یقین رکھتے ہیں کہ جب چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار مضبوط ہوں گے، تو پاکستان کی معیشت بھی مضبوط ہوگی۔

آج World MSME Day پر ہم، ہر اس کاروباری شخصیت، ہر ٹیم، ہر دکاندار، ہر پراپرٹی کنسلٹنٹ، ہر صنعتکار اور ہر خواب دیکھنے والے کو سلام پیش کرتے ہیں جو اپنے عزم، محنت اور ہمت سے پاکستان کا مستقبل تعمیر کر رہے ہیں۔
ٹیم AreazHub کی جانب سے تمام MSMEs کو خراجِ تحسین۔
کیونکہ پاکستان کی اصل طاقت چند بڑے ادارے نہیں، بلکہ لاکھوں چھوٹے کاروبار ہیں جو ہر روز ترقی کی نئی کہانی لکھ رہے ہیں۔
Happy World MSME Day! 🌍🇵🇰

26/06/2026

لیٹ رپلائی سے ڈیلز ہارنا بند کریں!

کیا آپ کے کلائنٹس رات گئے واٹس ایپ پر رابطہ کرتے ہیں، لیکن جواب نہ ملنے کی وجہ سے لیڈز ضائع ہو جاتی ہیں؟

AreazHub کی 24/7 AI Chatbot & WhatsApp Integration ہر انکوائری کا فوری اور پروفیشنل جواب دیتی ہے تاکہ آپ کبھی بھی کسی ممکنہ ڈیل سے محروم نہ ہوں۔

✅ Instant AI Replies
✅ WhatsApp Integration
✅ Never Miss a Lead
✅ Professional Client Experience

🌐 مزید جاننے کے لیے ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں۔
https://areazhub.com/

25/06/2026

🔒 کیا آپ کی لیڈز بھی ایجنٹ کے ساتھ کمپنی چھوڑ دیتی ہیں؟

آپ کی محنت سے حاصل ہونے والی لیڈز اگر ایجنٹس کے ذاتی WhatsApp یا نوٹ بکس میں محفوظ ہیں، تو ان کے جانے کے ساتھ آپ کا ریونیو بھی جا سکتا ہے۔
اپنے پراپرٹی کاروبار کو AreazHub کے ذریعے محفوظ بنائیے۔

✅ AreazHub Lead Ownership Protection
✅ Manager & Agent Dashboards
✅ Secure Customer Data
✅ Zero Lead Leakage

🎁 14 دن کا فری ٹرائل حاصل کریں اور اپنے پراپرٹی بزنس کو محفوظ بنائیں۔
Please Visit👉 https://areazhub.com/

25/06/2026

واٹس ایپ، ای میلز اور کالز کے ہجوم میں لیڈز ضائع ہو رہی ہیں؟

روزانہ آنے والی انکوائریز کو سنبھالنا مشکل ہو گیا ہے؟
ہر مسڈ میسج ایک ممکنہ سیل کا نقصان ہو سکتا ہے۔
AreazHub CRM
کے ساتھ اپنی تمام لیڈز، فالو اپس اور سیلز کو ایک ہی ڈیش بورڈ پر منظم کریں۔

✅ تمام لیڈز ایک جگہ
✅ فوری فالو اپ ریمائنڈرز
✅ ایگزیکٹو ڈیش بورڈ

📈 اپنے پراپرٹی بزنس کو ڈیجیٹل بنائیں اور ایک بھی لیڈ ضائع نہ ہونے دیں۔
14 دن کا فری ٹرائل لیجئے اپنے پراپرٹی بزنس کو ڈیجیٹلائز کیجئے۔
https://areazhub.com/

25/06/2026

🏘️ کیا آپ اب بھی اپنی پراپرٹی انونٹری ایکسل شیٹس پر مینیج کر رہے ہیں؟

ایک ہی پلاٹ کی ڈبل بکنگ، اور آپ کی ساکھ کو بڑا نقصان پہنچ سکتا ہے۔

✅ AreazHub کے ساتھ اپنی انونٹری کو ریئل ٹائم میں لاک کریں
✅ ڈبل بکنگ کے خطرے کو ختم کریں
✅ اپنی سیلز ٹیم کی کارکردگی بہتر بنائیں
✅ ہر پلاٹ کا مکمل ریکارڈ ایک جگہ پر حاصل کریں

**ایریاز ہب — پراپرٹی، ون ونڈو**

🎁 آج ہی اپنا 14 دن کا فری ٹرائل شروع کریں۔
https://areazhub.com/

Address

Bahawalnagar City
Bahawalnagar
62300

Opening Hours

Monday 09:00 - 15:00
Tuesday 09:00 - 15:00
Wednesday 09:00 - 15:00
Thursday 09:00 - 15:00
Friday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923418483821

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AreazHub Pvt Ltd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AreazHub Pvt Ltd:

Shortcuts

Share