Aqsa Stationers & Composing Point

Aqsa Stationers & Composing Point about new jobz , results, admissions etc information

19/10/2024

𝐽𝑜𝑏 𝑈𝑝𝑑𝑎𝑡𝑒𝑠 𝑎𝑙𝑙 𝑃𝑎𝑘𝑖𝑠𝑡𝑎𝑛, 𝑆𝑐𝒉𝑜𝑙𝑎𝑟𝑠𝒉𝑖𝑝𝑠 𝑈𝑝𝑑𝑎𝑡𝑒𝑠, 𝐴𝑑𝑚𝑖𝑠𝑠𝑖𝑜𝑛 𝑈𝑝𝑑𝑎𝑡𝑒𝑠, 𝐸𝑑𝑢𝑐𝑎𝑡𝑖𝑜𝑛𝑎𝑙 𝑈𝑝𝑑𝑎𝑡𝑒𝑠,𝐹𝑃𝑆𝐶, 𝑃𝑃𝑆𝐶,𝐾𝑃𝑆𝐶, 𝑆𝑃𝑆𝐶 𝑢𝑝𝑑𝑎𝑡𝑒𝑠 𝑎𝑛𝑑 𝒉𝑒𝑙𝑝𝑖𝑛𝑔 𝑚𝑎𝑡𝑒𝑟𝑖𝑎𝑙 𝑓𝑜𝑟 𝑑𝑖𝑓𝑓𝑒𝑟𝑒𝑛𝑡 𝑡𝑒𝑠𝑡 𝑝𝑟𝑒𝑝𝑎𝑟𝑎𝑡𝑖𝑜𝑛 𝑙𝑖𝑘𝑒 𝑁𝑇𝑆, 𝐶𝑇𝑆 ,𝑃𝑇𝑆, 𝑃𝑀𝑆, 𝐶𝑆𝑆,𝑃𝑝𝑠𝑐,𝐹𝑝𝑠𝑐 𝑒𝑡𝑐.

𝗦𝗵𝗮𝗿𝗲 𝗹𝗶𝗻𝗸 𝘄𝗶𝘁𝗵 𝘆𝗼𝘂𝗿 𝗙𝗿𝗶𝗲𝗻𝗱𝘀 𝗮𝗻𝗱 𝗶𝗻 𝗼𝘁𝗵𝗲𝗿 𝗲𝗱𝘂𝗰𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻𝗮𝗹 𝗚𝗿𝗼𝘂𝗽𝘀. 𝗛𝗲𝗹𝗽 𝘁𝗵𝗲 𝗣𝗲𝗼𝗽𝗹𝗲.𝗛𝗲𝗹𝗽 𝘁𝗵𝗲 𝗡𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻. 𝗝𝗮𝘇𝗮𝗸 𝗔𝗹𝗹𝗮𝗵

پیج کو فالو اور لائیک کریں SHARE PLEASE....
26/02/2022

پیج کو فالو اور لائیک کریں
SHARE PLEASE....

بہاولپور بورڈ انٹرمیڈیٹ پرائیویٹ داخلے شروعسنگل فیس کے ساتھ آخری تاریخ:31-03-2022داخلہ فارم آن لائن کروانے کے لیے تشریف ...
26/02/2022

بہاولپور بورڈ انٹرمیڈیٹ پرائیویٹ داخلے شروع
سنگل فیس کے ساتھ آخری تاریخ:
31-03-2022
داخلہ فارم آن لائن کروانے کے لیے تشریف لائین
اقصیٰ سٹیشنرز اینڈ کمپوزنگ پوائنٹ
بوائز ڈگری کالج روڈ بہاولنگر

لیکچرار شپ بھرتیاں جاری!!!!مزید اشتہارات کیلئے پیج کو فالو اور لائیک کریںAQSA STATIONERS & COMPOSING POINT BOYS DEGREE C...
26/02/2022

لیکچرار شپ بھرتیاں جاری!!!!
مزید اشتہارات کیلئے پیج کو فالو اور لائیک کریں
AQSA STATIONERS & COMPOSING POINT
BOYS DEGREE COLLEGE ROAD BAHAWALNAGAR

15/09/2021

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب اساتذہ ایجوکیٹرز (بی پی ایس 14 ، 15 ، 16) ، ایس ایس/ ہیڈ ٹیچرز (بی پی ایس 17) کی 1000 اسامیاں ، ایس ایس ایس/سینئر سبجیکٹ کی 200 پوسٹوں پر بھرتی کرنے جا رہا ہے- پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ذریعے ہیڈ ماسٹر / سینئر ہیڈ ماسٹر (بی پی ایس 17, 18) (مرد و خواتین) کے لئے بہت جلد اس ماہ کے آخر میں/ ستمبر 2021 میں اشتہار جاری کرے گا- اس سلسلے میں کل ایک اجلاس سیکرٹریٹ لاہور میں منعقد ہوا- ورکنگ پیپرز تیار ہیں۔ ریکوزیشن پی پی ایس سی کو اگلے ہفتے بھرتی کے لیے بھیجی جائے گی- جب پی پی ایس سی کو ریکوزیشن مل جائے گی تو اس کے مطابق تمام اہم اخبارات میں نوکریوں کا ایڈ دیا جائے گا- جنوبی پنجاب اپنی بھرتی کا خلاصہ پی پی ایس سی کو علیحدہ بھیجے گا- کیونکہ ان کا بھرتی کوٹہ پنجاب سے الگ ہو گا- (ذرائع)
درج ذیل اضلاع میں ملازمت متوقع
اٹک= 920 (متوقع)
بہاولنگر= 1329 (متوقع)
بہاولپور= 1063 (متوقع)
بھکر = 546 (متوقع)
چکوال= 727 (متوقع)
چنیوٹ= 460 (متوقع)
ڈیرہ غازی خان= 385 (متوقع)
فیصل آباد= 1616 (متوقع)
گوجرانوالہ= 1817 (متوقع)
گجرات= 1149 (متوقع)
حافظ آباد= 402 (متوقع)
جھنگ= 744 (متوقع)
جہلم= 694 (متوقع)
قصور= 1124 (متوقع)
خانیوال= 1177 (متوقع)
خوشاب= 757 (متوقع)
لاہور= 1299 (متوقع)
لیہ= 641 (متوقع)
لودھراں= 514 (متوقع)
منڈی بہاؤ الدین= 579 (متوقع)
میانوالی= 388 (متوقع)
ملتان= 959 (متوقع)
مظفرگڑھ= 1031 (متوقع)
ننکانہ= 580 (متوقع)
نارووال= 854 (متوقع)
اوکاڑہ= 805 (متوقع)
پاکپتن= 509 (متوقع)
رحیم یار خان= 1598 (متوقع)
راجن پور= 565 (متوقع)
راولپنڈی= 1115 (متوقع)
ساہیوال= 853 (متوقع)
سرگودھا= 1507 (متوقع)
شیخوپورہ= 1068 (متوقع)
سیالکوٹ= 2065 (متوقع)
ٹوبہ ٹیک سنگھ= 724 (متوقع)
وہاڑی= 892 (متوقع)
قابلیت کا معیار
1:
ESE (سائنس) (BPS-14)
SESE (سائنس) (BPS-15)
SSE (سائنس) (BPS-16)
جنس: مرد/عورت۔
ڈومیسائل: پنجاب
عمر کی حد: مرد: 21 سے 35 خواتین: 21 سے 38 (متوقع)
اہلیت: بیچلر یا ماسٹر ڈگری بی ایس/بی ایس (آنرز) (16 سال ایجوکیشن) کم از کم سیکنڈ ڈویژن فزکس ، کیمسٹری۔ باٹنی ، زوالوجی بیالوجی ، ریاضی اور ان کی متعلقہ شاخیں۔
پیشہ ورانہ اہلیت: بی ایڈ/ بی ایس ایڈ ، ایم ایڈ/ ایم ایس ایڈ اور اے ڈی ای کو پیشہ ورانہ قابلیت سمجھا جائے گا-
2:
ESE (آرٹس) (BPS-14)
SESE (آرٹس) (BPS-15)
SSE (آرٹس) (BPS-16)
جنس: مرد/عورت۔
ڈومیسائل: پنجاب
عمر کی حد: مرد: 21 سے 35
خواتین: 21 سے 38 (متوقع)
اہلیت: بیچلر یا ماسٹر ڈگری/بی ایس/بی ایس (آنرز) (16 سال کی تعلیم) اردو' انگریزی' مطالعہ پاکستان' اسلامیات' کمپیوٹر سائنس' عربی' ایجوکیشن' فزیکل ایجوکیشن' تاریخ' جغرافیہ' نفسیات' ہوم اکنامکس' سیاسیات' شماریات میں کم از کم سیکنڈ ڈویژن-
پیشہ ورانہ اہلیت: بی ایڈ/ بی ایس ایڈ' ایم ایڈ/ ایم ایس ایڈ اور اے ڈی ای کو پروفیشنل کوالیفیکیشن سمجھا جائے گا-
3:
SESE (کمپیوٹر سائنس) (BPS-15)
SSE (کمپیوٹر سائنس) (BPS-16)
جنس: مرد/عورت۔
ڈومیسائل: پنجاب
عمر کی حد: مرد: 21 سے 35 خواتین: 21 سے 38 (متوقع)
اہلیت: کمپیوٹر سائنسز میں ماسٹر ڈگری (کم از کم سیکنڈ ڈویژن) (کمپیوٹر سائنس/ ایم سی ایس/ایم آئی ٹی/ ایم ایس سی(آئی ٹی)/ ماسٹر آف سائنس (آئی ٹی) کمپیوٹر سائنس/آئی ٹی میں بی ایس آنرز (16 سال کی تعلیم) کم از کم سیکنڈ ڈویژن اور ان کی متعلقہ شاخیں
پیشہ وارانہ اہلیت: بی ایڈ/ بی ایس۔ ایڈ، ایم ایڈ/ ایم ایس ایڈ اور اے ڈی ای کو پروفیشنل قابلیت سمجھا جائے گا-
4:
SESE (عربی) (BS-15)
جنس: مرد/عورت۔
ڈومیسائل: پنجاب
عمر کی حد: مرد: 21 سے 35 خواتین: 21 سے 38 (متوقع)
اہلیت: عربی میں ایم اے/بی ایس (آنرز) (16 سال کی تعلیم) کم از کم سیکنڈ ڈویژن یا بی اے کم از کم شہادت الامیہ کے ساتھ
پیشہ ورانہ اہلیت: بی ایڈ ، بی ایس ایڈ ، ایم ایڈ ، ایم ایس ایڈ اور اے ڈی ای کو پروفیشنل قابلیت سمجھا جائے گا-
نوٹ: دینی اسناد شہادت العالیہ ، شہادت السنوا عامہ کی مساوات شہادت السنویہ خاصہ ، منظور شدہ دین انسٹی ٹیوشنز کی طرف سے ایوارڈ کا فیصلہ ایچ ای سی کے نوٹیفکیشن کی روشنی میں کیا جائے گا-
(شہادت العالیہ فل علم عربیہ والاسلامیہ کو ایچ ای سی کی جانب سے لازمی مضامین مثلا. اے آئی یو یو یا کسی دوسری چارٹرڈ یونیورسٹی سے بیچلر (پاس) لیول پر انگریزی اور پاکستان اسٹڈیز کے برابر بیچلر (پاس) ڈگری کے طور پر تسلیم کیا جائے گا)
5:
SESE (PET) (BS-15)
جنس: مرد/عورت۔
ڈومیسائل: پنجاب
عمر کی حد: مرد: 21 سے 35 خواتین: 21 سے 38 (متوقع)
اہلیت: ایم اے/ایم ایس سی/بی ایس (آنرز) کھیلوں کی سائنس/ جسمانی تعلیم میں 16 سال کی تعلیم کم از کم سیکنڈ ڈویژن کے ساتھ-
پیشہ ورانہ اہلیت: بی ایڈ ، بی ایس۔ ایڈ ، ایم ایڈ ، ایم ایس ایڈ اور اے ڈی ای کو پروفیشنل قابلیت سمجھا جائے گا-
6:
SESE (DM) (BS-15)
جنس: مرد/عورت۔
ڈومیسائل: پنجاب
عمر کی حد: مرد: 21 سے 35 خواتین: 21 سے 38 (متوقع)
اہلیت: ماسٹر ڈگری/بی ایس (آنرز) (16 سال کی تعلیم) فائن آرٹس میں کم از کم سیکنڈ ڈویژن کے ساتھ-
پیشہ ورانہ اہلیت: بی ایڈ ، بی ایس۔ ایڈ ، ایم ایڈ ، ایم ایس ایڈ اور اے ڈی ای کو پروفیشنل قابلیت سمجھا جائے گا
ماجد قادری فوٹوسٹیٹ سروس لنک خانباباروڈ بہاولنگر
7:
سینئر ہیڈماسٹر/ سینئر ہیڈ مسٹریس/ سینئر سبجیکٹ سپیشلسٹ (میل/ فیمیل)
8:
ہیڈ ماسٹر/ ڈپٹی ہیڈ ماسٹر/ ہیڈ مسٹریس/ ڈپٹی ہیڈ مسٹریس/ سبجیکٹ سپیشلسٹ (میل/ فیمیل) (BPS-17)
جنس: مرد/عورت۔
ڈومیسائل: پنجاب
عمر کی حد: مرد: 21 سے 35 خواتین: 21 سے 38 (متوقع)
اہلیت: متعلقہ مضامین میں ماسٹر ڈگری *+ لازمی* پیشہ ورانہ قابلیت: بی ایڈ/بی ایس ایڈ، ایم ایڈ/ایم ایس ایڈ-
نوٹ: – ڈگری ہائر ایجوکیشن کمیشن کی طرف سے تسلیم شدہ یونیورسٹی سے جاری ہونی چاہیے-
ایجوکیٹرز کی سیٹس کے حوالے سے پوچھے جانے والے سوالات:
س: ایجوکیٹرز کی جابز کب تک متوقع ہیں..؟؟
ج: جیسا کے اوپر بیان کیا گیا ہے کہ ایجوکیٹرز کی جابز کے حوالے سے پیپر ورک جاری ہے۔انشاءاللہ اگلے ہفتے پنجاب پبلک سروس کمیشن کو ریکوزیشن موصول ہو جائے گی- ریکوزیشن موصول ہونے کے بعد پی پی ایس سی اپکمنگ جابز میں اس کو اپڈیٹ کرے گا اوراس کے بعد ہی اس کا ایڈ اخبارات میں دیا جائے گا- اس میں تھوڑا وقت لگ سکتا ہے- امید ہے ستمبر اینڈ میں اس کا اشتہار روزنامہ ایکسپریس اور دی نیشن میں شائع ہو جائے گا-
س: ایجوکیٹرزجابز کے لئے بنیادی تعلیم کیا ہو گی..؟؟
ج۔ ای ایس سی (آرٹس & سائنس) (سکیل-14) کے لیے بنیادی تعلیم بیچلرڈگری ہو گی-
ایس ای ایس ای (سکیل15) اور ایس ایس سی (سکیل16) کی بنیادی تعلیم ماسٹر ہو گی-
سینئر ہیڈ ماسٹر/ہیڈ مسٹریس'
ہیڈ ماسٹر/ہیڈ مسٹریس'
ڈپٹی ہیڈ ماسٹر/ہیڈ مسٹریس'
سینئر سبجیکٹ سپیشلسٹ
(میل/فیمیل)
اور
سبجیکٹ سپیشلسٹ
(میل/فیمیل)
(سکیل17 اور 18) کی بنیادی تعلیم میں متعلقہ مضمون میں ماسڑ کے ساتھ بی ایڈ لازمی ہونا چاہیے-
س: ایجوکیٹرزجابز کے لئے پروفیشنل تعلیم کیا ہو گی..؟؟
ج: پروفیشنل تعلیم بی ایڈ، ایم ایڈ، بی ایس ایڈ اور ایم ایس ایڈ ہو گی-
س: کیا پروفیشنل تعلیم نہ رکھنے والے امیدواران ایجوکیٹرز کی بھرتی کے لئے نا اہل ہوں گے..؟؟
ماجد قادری فوٹوسٹیٹ سروس لنک خانباباروڈ بہاولنگر
ج: نہیں ..... وہ اپلائی کر سکیں گے- سلیکشن کی صورت میں ان کو 5 سال کے اندر بی ایڈ لازمی پاس کرنا ہو گا-
ماجد قادری فوٹوسٹیٹ سروس لنک خانباباروڈ بہاولنگر
س: ایجوکیٹرز جابز کے لیے امیدوار کی عمر کی حد کیا ہو گی..؟؟
ج: مرد امیدوار کی کم از کم عمر کی حد 20 سال اور زیادہ سے زیادہ 35 سال ہو گی
جب کہ
لڑکی امیدوار کی عمر کی حد کم از کم 20 اور زیادہ سے زیادہ 38 سال ہو گی- گورنمنٹ ملازمین کو عمر کی آخری حد میں رعایت دی جائے گی-
س: ایجوکیٹرزجابز کے لئے پیپر کتنے نمبر کا ہو گا..؟؟
ج: جیسا کہ آپ جانتے ہیں اس دفعہ یہ بھرتی پی پی ایس سی کے ذریعے ہو رہی ہے اور پی پی ایس سی کا پیپر 100 نمبر کا ہوتا ہے- جو ایم سی کیوز پر مشتمل ہوتا ہے-
س: ایجوکیٹرز جابز کے لیے اپلائی کس طرح ہو گا..؟؟
ج: اپلائی آن لائن ہو گا- جس کے لیے امیدوار کو پنجاب پبلک سروس کمیشن کی ویب سائٹ پر اپنا ڈیٹا اپلوڈ کرنا ہو گا-
س: ایجوکیٹرزجابز کے لیے ٹیسٹ فیس کتنی ہو گی..؟؟
ج: ٹیسٹ فیس -/600 روپے ہو گی جو کہ 32-A چالان فارم پر نیشنل بنک میں برانچ میں جمع کروانا ہو گا.

Latest vacancies in FBR Jobs 2021 Application Form AdvertisementApplications are invited from eligible candidates agains...
08/09/2021

Latest vacancies in FBR Jobs 2021 Application Form Advertisement
Applications are invited from eligible candidates against the following vacant positions in filed formations of Inland revenue, FBR Jobs 2021 from Pakistani Nationals on a local basis in case of vacancies of (BS 1 to 5) and from candidates domiciled of the providence or region concerned in case of vacancies of (BS 6 to 15).

application form download krny k lye link visit kren
https://download1.fbr.gov.pk/Docs/2021830108144987Applicationformforvacantpostoffieldformations2021.pdf

Address

Boys Degree College Road In-front Of Radiantway School
Bahawalnagar
62300

Opening Hours

Monday 06:30 - 21:00
Tuesday 06:30 - 21:00
Wednesday 06:30 - 21:00
Thursday 06:30 - 21:00
Friday 06:30 - 21:00
Saturday 06:30 - 21:00
Sunday 09:30 - 21:00

Telephone

+923477382343

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aqsa Stationers & Composing Point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category