21/03/2020
اٹلی کا درد ناک منظر اے اللہ معاف کر دیں ہمیں معاف کر دے
اس پہلے کہ یہی حالات ہمارے پیارے ملک پاکستان کے ہو جائے احتیاطی تدابیر اپنائیں اور اللہ تعالی کے حضور سجدہ ریز ہو کر دعا مانگے اور توبہ استغفار کثرت کے ساتھ کریں