AL-Huda Admission Info

AL-Huda Admission Info AL-Huda Books Center
Provide Online Admission Services Over All Pakistan

طریقہ کار:(1) خواہشمند خواتین و حضرات مورخہ 22.01.2025 تا 25.01.2025 ایس۔ ٹی۔ آئی پورٹل پر مطلوبہ پوزیشن کے لئے آن لائن ...
22/01/2025

طریقہ کار:
(1) خواہشمند خواتین و حضرات مورخہ 22.01.2025 تا 25.01.2025 ایس۔ ٹی۔ آئی پورٹل پر مطلوبہ پوزیشن کے لئے آن لائن اپلائی کر سکتے ہیں۔ )
https://sti.pesrp.edu.pk/
(2) مورخہ 26.01.2025 کو صبح 10:00 بجے ابتدائی میرٹ لسٹ متعلقہ سکولز کے نوٹس بورڈز اور پورٹل پر آویزاں کر دی جائے گی۔
(3) امیدواران کے انٹرویو مورخہ 27 اور 28 جنوری 2025 کو منعقد ہوں گے۔
(4) شارٹ لسنڈ امیدواران کی لسٹ مورخہ 29 جنوری 2025 کو صبح 10:00 بجے متعلقہ سکولز کے نوٹس بورڈز اور پورٹل پر آویزاں کر دی جائے گی۔
(5) میرٹ لسٹ سے متعلق شکایات متعلقہ ڈسٹرکٹ ایجو کیشن آفیسر کو مورخہ 29 جنوری 2025 شام 05:00 بجے تک جمع کروائی جا سکتی ہیں۔
(6) متعلقہ ڈی۔ ای۔ او خود یا بذریعہ کمیٹی موصول شدہ شکایات کا مورخہ 30.01.2025 تک ازالہ کرے گا۔
(7) منتخب کردہ سکول ٹیچنگ انٹرنز کی تعیناتی کے آرڈرز 31.01.2025 کو پورٹل پر جاری کر دیئے جائیں گے۔
(😎 امیدواران کو کوئی TA/DA نہیں دیا جائے گا۔
*نوٹ* : یہ پوزیشنز محدود مدت کیلئے ہیں اور اس مد میں کسی بھی تعیناتی کو ہرگز مستقل نہیں کیا جائے گا۔

لاہور، 21 جنوری: پنجاب کے سرکاری میڈیکل کالجز میں داخلوں کی پہلی سلیکشن لسٹ جاریایم بی بی ایس کی پہلی سلیکشن لسٹ یونیورس...
21/01/2025

لاہور، 21 جنوری: پنجاب کے سرکاری میڈیکل کالجز میں داخلوں کی پہلی سلیکشن لسٹ جاری
ایم بی بی ایس کی پہلی سلیکشن لسٹ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کی ویب سائٹ پر جاری کردی گئی
سرکاری میڈیکل کالجز کیلئے کم سے کم میرٹ 94.3621 فیصد رہا
اوپن میرٹ سیٹوں پر کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج لاہور کا میرٹ سب سے زیادہ 96.0727 فیصد رہا
علامہ اقبال میڈیکل کالج لاہور کا میرٹ 95.6091 فیصد رہا
سروسز انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز لاہور کا میرٹ 95.2773 فیصد رہا
نشتر میڈیکل کالج ملتان کا میرٹ 95.1591 فیصد رہا
راولپنڈی میڈیکل کالج راولپنڈی کا میرٹ 94.8091 فیصد رہا
امیر الدین میڈیکل کالج لاہور کا میرٹ 94.8091 فیصد رہا
فاطمہ جناح میڈیکل کالج لاہور کا میرٹ 94.7318 فیصد رہا
پنجاب میڈیکل کالج فیصل آباد کا میرٹ 94.6409 فیصد رہا
قائد اعظم میڈیکل کالج بہاولپور کا میرٹ 94.5864 فیصد رہا
گوجرانوالہ میڈیکل کالج گوجرانوالہ کا میرٹ 94.5364 فیصد رہا
ساہیوال میڈیکل کالج کا میرٹ 94.4909 فیصد رہا
خواجہ محمد صفدر میڈیکل کالج سیالکوٹ کا میرٹ 94.4818 فیصد رہا
نواز شریف میڈیکل کالج گجرات کا میرٹ 94.4364 فیصد رہا
سرگودھا میڈیکل کالج سرگودھا کا میرٹ 94.4318 فیصد رہا
شیخ زید میڈیکل کالج رحیم یار خان کا میرٹ 94.4167 فیصد رہا
ڈی جی خان میڈیکل کالج کا میرٹ 94.3955 فیصد رہا
اس سال بننے والے نارووال میڈیکل کالج کا میرٹ 94.3621 فیصد رہا
امیدوار تمام سلیکشن لسٹیں یو ایچ ایس کی ویب سائٹ www.uhs.edu.pk پر دیکھ سکیں گے
داخل ہونے والے امیدواران کیلئے اپنی کالج فیس 23 جنوری تک جمع کروانا لازمی ہے
امیدوار کالج فیس کا چالان یو ایچ ایس ایڈمیشن پورٹل سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں
سرکاری میڈیکل کالجز کی سالانہ فیس اٹھارہ ہزار روپے ہے
امیدوار کالج فیس بنک آف پنجاب کے اکاؤنٹ میں آن لائن جمع کرواسکتے ہیں
فیس جمع کروانے کے بعد امیدوار کو اپنے متعلقہ میڈیکل کالج میں تحریری طور پر جوائننگ دینا ہوگی
فیس جمع اور جوائن کرنے والے امیدواروں کو ہی داخل تصور کیا جائے گا
دوسری سلیکشن لسٹ 24 جنوری کو جاری کی جائیگی
ترجمان یو ایچ ایس
Please visit:
https://uhs.edu.pk/1stselectionlistnbbs24.php

Admission test will be held on 8th December 20241.دانش سکولز میں سال 2025 کے لیے جماعت ششم میں داخلوں کا اعلان ہوچکا ہے۔...
30/10/2024

Admission test will be held on 8th December 2024
1.دانش سکولز میں سال 2025 کے لیے جماعت ششم میں داخلوں کا اعلان ہوچکا ہے۔
2.ٹیسٹ بتاریخ 8 دسمبر 2024 بروز اتوار کو ہوگا
3۔ صوبہ سندھ، بلوچستان ، کے پی کے ، فاٹا کے امیدواروں کا ٹیسٹ 24 نومبر کو ہوگا
4. ٹیسٹ پاس کرنے کے بعد داخلہ ہونے والے خوش نصیب امیدواروں کو ایف ایس سی تک مفت تعلیم ، رہائیش ، کھانا، جوتا کپڑے، دیگر سہولتیں ملتی ہیں
5. انٹر میڈیٹ کے بعد PEEF سے معاہدے کے تحت یونیورسٹی میں داخلہ کے بعد ماسٹرز تک وظائف
6. ہر کیمپس میں اوسط 1500 بچہ داخلہ امتحان دیتا ہے جن میں سے 100 امیدواروں کو داخلہ امتحان میں کارگردگی کی بنیاد پر داخلہ ملتا ہے۔

اسکول کالجز کے پیپرز، رزلٹ کارڈ، اور سلیبس وغیرہ اردو انگلش میں ٹائپ کروانے کے لئے رابطہ کریں وہ بھی انتہائی مناسب قیمت ...
20/10/2024

اسکول کالجز کے پیپرز، رزلٹ کارڈ، اور سلیبس وغیرہ
اردو انگلش میں ٹائپ کروانے کے لئے رابطہ کریں
وہ بھی انتہائی مناسب قیمت پر
ادائیگی بذریعہ جاز کیش اور ایزی پیسہ
الھدیٰ بک سنٹر نزد بینک آف پنجاب نون ہاؤس روڈ دلاور کالونی بہاول
برائے رابطہ: محمد آصف اقبال 03212159091

16/10/2024
ہونہار انڈرگریجوایٹ سکالرشپ پروگرام کے لئے درخواست جمع کروانے کی تاریخ میں مزید توسیع کردی گئی۔ اب طلباء 18اکتوبر2024 تک...
16/10/2024

ہونہار انڈرگریجوایٹ سکالرشپ پروگرام کے لئے درخواست جمع کروانے کی تاریخ میں مزید توسیع کردی گئی۔ اب طلباء 18اکتوبر2024 تک درخواست جمع کروا سکتے ہیں۔

پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 نے 8 اکتوبر 2024 کو روزنامہ ایکسپریس ٹریبیون اخبار میں شائع ہونے والے اشتہار کے مطابق مخ...
15/10/2024

پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 نے 8 اکتوبر 2024 کو روزنامہ ایکسپریس ٹریبیون اخبار میں شائع ہونے والے اشتہار کے مطابق مختلف آسامیوں کے لیے درخواستیں طلب کی ہیں۔ دستیاب عہدوں میں کمپیوٹر پروگرامر، انفورسمنٹ آفیسر، ڈپٹی ڈائریکٹر مانیٹرنگ اینڈ انفورسمنٹ، سپرنٹنڈنٹ امتحانات، کیمرہ مین، اسسٹنٹ کنٹرولر امتحانات، اور فوٹوگرافر شامل ہیں۔
تعلیمی قابلیت کے حامل امیدوار، جیسے کہ MIT، BCS، MBBS، MCS، اور بیچلر ڈگری والے، ان عہدوں کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔ یہ سرکاری اور انتظامی نوکریاں حاصل کرنے کے لیے درخواست دینے کی آخری تاریخ تقریباً 25 اکتوبر 2024 ہے۔ درست تاریخ اور مزید معلومات کے لیے امیدواروں کو مکمل اشتہار آن لائن CTSPAK کے ذریعے دیکھنا چاہیے تاکہ تازہ ترین نوکریوں کے مواقع کے لیے درخواست دینے کا طریقہ کار معلوم کیا جا سکے۔

BOARD OF REVENUE PUNJAB
14/10/2024

BOARD OF REVENUE PUNJAB

پنجاب کے مختلف شہروں، بشمول لاہور، سرگودھا، ڈیرہ غازی خان، بہاولپور، ٹوبہ ٹیک سنگھ، اور راولپنڈی میں سوشل ویلفیئر اور بی...
11/10/2024

پنجاب کے مختلف شہروں، بشمول لاہور، سرگودھا، ڈیرہ غازی خان، بہاولپور، ٹوبہ ٹیک سنگھ، اور راولپنڈی میں سوشل ویلفیئر اور بیت المال نے اہل امیدواروں سے درخواستیں طلب کی ہیں۔ یہ اسامیاں 5 اکتوبر 2024 کو روزنامہ دنیا اخبار میں شائع کی گئی ہیں۔ دستیاب عہدوں میں اٹینڈنٹ، وارڈن، ڈرائیور، کلرک، کمپیوٹر آپریٹر، اسسٹنٹ، اکاؤنٹنٹ، ایل ٹی وی ڈرائیور، چوکیدار، مالی، نائب قاصد، چائلڈ کیئر ورکر، دھوبی، باورچی، خاکروب اور سویپر شامل ہیں۔
ایسے امیدوار جن کے پاس انٹرمیڈیٹ، ڈی اے ای، مڈل، میٹرک، پرائمری، اور بی کام کی تعلیم ہے، ان عہدوں کے لیے درخواست دینے کی ترغیب دی جاتی ہے۔ درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ 21 اکتوبر 2024 ہے یا جیسا کہ اشتہار میں بیان کیا گیا ہے۔ سوشل ویلفیئر اور بیت المال کی تازہ ترین نوکریوں کے بارے میں مزید تفصیلات اور درخواست دینے کے طریقہ کار کے لیے مکمل اشتہار آن لائن ملاحظہ کریں۔

Allama Iqbal Open University Islamabad Admission Open Last Date Online Apply 15-Oct-2024
11/10/2024

Allama Iqbal Open University Islamabad
Admission Open
Last Date Online Apply
15-Oct-2024

Address

Bahawalpur
63100

Telephone

+923212159091

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AL-Huda Admission Info posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AL-Huda Admission Info:

Shortcuts

Share

Category