25/08/2026
🌙💚 **12 ربیع الاول — عید میلاد النبی ﷺ مبارک** 💚🌙
وہ دن آیا ہے جس دن رحمتِ عالم ﷺ کی آمد سے دنیا منور ہوئی۔
محبتِ رسول ﷺ ایمان کی پہچان ہے، اور آپ ﷺ کی سیرت ہمارے لیے زندگی کا بہترین راستہ ہے۔ 🌹✨
**محبوب کی محفل کو محبوب سجاتے ہیں
آتے ہیں وہی جن کو سرکار ﷺ بلاتے ہیں** ❤️
🌸 **پاکیزہ مارکیٹ والوں کی طرف سے تمام مسلمانوں کو ربیع الاول مبارک ہو۔**
اللہ تعالیٰ ہمارے دلوں کو عشقِ مصطفیٰ ﷺ سے منور فرمائے اور ہمیں آپ ﷺ کی سنتوں پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲
🌹 **Regard: M Tauqeer Saeed**
📞 **Cell: 03013193932**