Bin Mukhtar

Bin Mukhtar Online Product Selling Bin Mukhtar
All category very Good quality

10/04/2024
14/01/2024

" کوئی بھی ایک حادثہ ہماری شخصیت میں نکھار پیدا کر سکتا ہے۔ زندگی میں حادثے ہوتے ہی سمجھانے کیلئے ہیں ورنہ تجربہ اور عقل کوئی گری پڑی چیز نہیں..

14/01/2024

السلام علیکم و رحمۃاللہ
آن لائن کام جو کہ کچھ ناگزیر وجوہات کی بنا پر چھوڑ دیا تھا دوبارہ شروع کر رہا ہوں احباب دعا فرمائیں

29/07/2021

اگر آپکی ویکسینیشن ہوگئ ہے تو کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ گھر بیٹھے حاصل کریں مزید معلومات کیلئے وٹس ایپ پر میسج کریں
03136850027

جاری وبائی بیماری کے دوران  ماسک پہننا لازمی ہے۔ طویل عرصے تک ماسک پہننا خاص طور پر کانوں کے پچھلے حصے کے لئے ایک تکلیف ...
26/05/2021

جاری وبائی بیماری کے دوران ماسک پہننا لازمی ہے۔
طویل عرصے تک ماسک پہننا خاص طور پر کانوں کے پچھلے حصے کے لئے ایک تکلیف دہ عمل ہے جہاں کان کے پچھلے حصے پر مسلسل دباؤ رہتا ہے۔
لیکن پریشان نہ ہوں آپ کی مدد کے لئے کمفئ ایئر حاضرہے۔
https://www.daraz.pk/products/mask-grip-adjustable-straps-relief-from-ear-pain-extender-for-mask-hook-holder-grips-pack-of-5-i217619124-s1428042406.html

دودھ اور شہد دونوں صحت کےلئے بے حد مفید اور قدرتی طاقت سے بھر پور غذائیں ہیں۔آج ہی اپنے روزانہ دودھ کے استعمال میں شہد ک...
23/01/2021

دودھ اور شہد دونوں صحت کےلئے بے حد مفید اور قدرتی طاقت سے بھر پور غذائیں ہیں۔
آج ہی اپنے روزانہ دودھ کے استعمال میں شہد کا آغاز کریں۔
ابھی آرڈر کریں۔منی بیک گارنٹی کے 100 فیصد خالص شہد 🍯
مزید معلومات اور آڈر کیلئے وٹس ایپ لنک پر کلک کریں
https://wa.me/message/AICCJ3EKHYPVL1

’’انٹرنیشنل آلیوآئل کونسل‘‘ کے مطابق ایکسڑا ورجن آلیوآئل زیتون کے تیل کی اقسام میں سب سے عمدہ کوالٹی والی قسم ہے۔ اس...
22/01/2021

’’انٹرنیشنل آلیوآئل کونسل‘‘ کے مطابق
ایکسڑا ورجن آلیوآئل زیتون کے تیل کی اقسام میں سب سے عمدہ کوالٹی والی قسم ہے۔ اس میں کوئی نقص نہیں ہوتا اور اس کا ذائقہ بھی بہترین اور تازہ ہوتا ہے۔ یہ تیل میکینکل ذرائع سے بنتا ہے‘ اس میں کوئی کیمیکل استعمال نہیں ہوتا اوریہ اس درجہ حرارت پر نکالا جاتا ہے جس سے اس کی کوالٹی متاثر نہیں ہوتی۔ ایکسٹرا ورجن آلیوآئل کھانا پکانے، پینے اور ڈریسنگ کے لیے بہترین ہے۔
اگر آپ مارکیٹ میں جائیں تو زیتون کے تیل کے ہر ڈبے پر واضح طور پر لکھا ہوتا ہے کہ یہ کونسا آئل ہے یعنی ایکسٹرا ورجن آئل ہے، ورجن آئل ہے یا پومس آئل ہے۔ اس تینوں قسم کے تیل کی قیمتوں میں زمین آسمان کا فرق ہوتا ہے۔
لہذا اگرآپ زیتون کا تیل کھانے کا شوق رکھتے ہیں تو پھر ضروری ہے کہ آپ ایکسٹرا ورجن آئل کا انتخاب کریں۔

Address

Bahawalpur
63100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bin Mukhtar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share