Best Info TV

Directions

Best Info TV hi Win Dream

27/11/2024

‏دوسرے راؤنڈ میں حکومت کامیاب .. D چوک خالی۔۔۔ تحریک انصاف کو اپنی سیاسی حکمت عملی پر نظرثانی اور دیگر سیاسی جماعتوں سے بات چیت کا دروازہ کھولنا چاہئیے۔غیر نمائندہ حکومت سے چھٹکارا ایک گرینڈ اپوزیشن الائنس کی صورت میں ہی ممکن ہے۔ مصطفی نواز کھوکھر

27/11/2024

‏سیشن عدالت راولپنڈی میں پی ٹی آئی کے 24 نومبر کے احتجاج کا کیس،تھانہ انجرا اٹک سے گرفتار 30 ملزمان جبکہ حسن ابدال سے گرفتار 5 ملزمان کو عدالت پیش کیا گیا۔ عدالت نے تمام ملزمان کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔

27/11/2024

‏اسلام آباد کے حلقوں کے الیکشن ٹریبیونل سے متعلق اپیلیں،الیکشن کمیشن اسلام آباد کے تینوں ایم این ایز کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ جمعہ کو سنائے گا،اسلام آباد کے ایم این ایز نے الیکشن ٹریبیونل کی تبدیلی کے خلاف درخواستیں دائر کی تھیں ۔

27/11/2024

‏آئینی بینچ سندھ ہائیکورٹ کا چارج سنبھالتے ہی سندھ حکومت کو پہلا بڑا ریلیف،
‏جسٹس کے کے آغا کی سربراہی میں 3 رکنی آئینی بینچ نے پی ایس ٹی اور جے ایس ٹی ٹیچرز کی بھرتیوں پر حکم امتناع ختم کردیا۔
‏ آئینی بنیچ نے سندھ حکومت کو صوبے بھر میں ٹیچرز کی بھرتیوں اور جوائننگ کی اجازت دے دی

27/11/2024

‏انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور کے ایڈمن جج منظر علی گل نے جناح ہاؤس حملہ کیس سمیت 9 مئی کے 8 مقدمات میں عمران خان کی درخواست ضمانتیں خارج کر دیں۔
‏پی ٹی آئی وکلاء کا کل ہی ضمانتوں کے اخراج کے فیصلے کو لاہور ہائیکورٹ چیلنج کرنے کا اعلان

27/11/2024
27/11/2024

‏بڑی خبر۔۔۔
‏انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور ، بانی پی ٹی آئی کے خلاف نو مئی کے 8 مقدمات میں درخواست ضمانتوں میں ضمانتیں خارج کرنے کا حکم سنا دیا ایڈمن جج منظر علی گل نے ضمانتوں پر فیصلہ سنایا

26/11/2024

‏190 ملین پاؤنڈ کیس میں 28 نومبر عدالتی پیشی کے لیے بشری بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار

26/11/2024

‏بڑی خبر،،سماعتیں ملتوی
‏پی ٹی آئی احتجاج کے باعث جیل کی سماعتیں بھی متاثر ، 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت بغیر کارروائی 28 نومبر تک ملتوی ، احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل کی بجائے اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس میں ہی سماعت کرکے کیس بغیر کاروائی 28 نومبر تک ملتوی کردی

26/11/2024

‏اڈیالہ جیل میں آج سماعت کے لئے مقرر دوسرا توشہ خانہ ٹو کیس بھی بغیر کاروائی 29 نومبر تک ملتوی ، اسپیشل جج سنٹرل نے عمران خان اور بشری بی بی پر فرد جرم کی آج تاریخ مقرر کر رکھی تھی

Address

Bahawalpurwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Best Info TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category