Amjad Mobile Center

Amjad Mobile Center Mobile phone repair ,software and photo studio

11/02/2026

*عید سے پہلے عید*
*بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی بینیفشری کی 2 رمضان کو 14500 کی قسط شروع ہوگی ۔*
*نوٹیفیکیشن جاری*

🌟 بڑی خوشخبری — بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام 🌟خوشخبری!بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت بچوں کے وظائف اکاؤنٹس میں لگنا شرو...
23/01/2026

🌟 بڑی خوشخبری — بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام 🌟

خوشخبری!
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت بچوں کے وظائف اکاؤنٹس میں لگنا شروع ہو گئے ہیں۔

ان شاء اللہ دو سے چار دن کے اندر قسط بھی اکاؤنٹ میں آ جائے گی۔

تمام مستحق افراد اپنے اکاؤنٹس چیک کرتے رہیں اور یہ خوشخبری اپنے دوستوں اور رشتہ داروں کے ساتھ ضرور شیئر کریں تاکہ سب کو بروقت اطلاع مل سکے۔

جزاک اللہ 🤍

23/01/2026

سہہ ماہی قسط برائے اکتوبر تا دسمبر خواتین کے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کی جا رہی ہے جس کی وجہ سے دو دن جمعہ اور ہفتہ تمام ادائیگیاں معطل رہینگی انشاء اللہ پیر 26 جنوری سے قسط کا باقاعدہ اجراء ہو جائیگا۔

With Imran wazir umerzai – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
23/01/2026

With Imran wazir umerzai – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

Aham itlah .BISP.
17/01/2026

Aham itlah .BISP.

17/01/2026

*Happy News Bisp*

*✅ خوشخبری پاکستان حکومت کا اکتوبر تا دسبمر 2025 سہ ماہی قسط 13500 روپے بمعہ بچوں کے 2 کواٹر جون تا دسبمر 2025 جنوری 26 کو جاری کرنے کا فیصلہ*

*✅ اس بار تمام خواتین کو Retailer Shop پر قسط کی ادائیگی ہو گی*

*✅ اس بار تمام Old ریگولرز بینفیسری کو 13500 روپے کی قسط دی جائے گئ*

*✅ اس بار New اہل ہونے والی تمام خواتین کو 14500 روپے جاری کئیے جائیں گے*

*✅ اس بار تمام ریگولرز بینفیسری کے رجسٹر بچوں کو جون تا دسمبر 2 کواٹر جاری کیئے جاری جائینگے*

*✅ جن خواتین کے شناختی کارڈ Expired ہیں ایسی تمام خواتین کو اس بار قسط نہیں ملے گی، جب تک وہ اپنا NADRA سے New شناختی کارڈ نہیں بنوا لے گئی*l

Benazer talimi wazaif me registeretion ka tarika
17/01/2026

Benazer talimi wazaif me registeretion ka tarika

Nokia rm1190 Call button way.
08/04/2021

Nokia rm1190 Call button way.

Address

Shamshi Khel
Bannu
28100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amjad Mobile Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Amjad Mobile Center:

Share