جمشید موبائل سنٹر منگل میلہ

Call Directions Contact the business

جمشید موبائل سنٹر منگل میلہ Mobile shop

29/09/2024

وارننگ الرٹ 🚨

ذاتی دشمنی ہو یا کوئی رنجش اب دو منٹ میں فیک ID بنے گی تیسرے منٹ کے بعد اسکی جلی ہوئی لاش اور قاتل کو میڈل ملے گا..
یا وہ آپ سے پیسوں کی ڈیمانڈ کریں گا کہ فلاں بہت بیمار ہے یا اور کوئی بہانہ بنائے گا اس کے ساتھ میرا کوئی تعلق نہیں ہوگا یا پھر سیدھا ویڈیو کال لگائے اسکو تاکہ پتہ چل سکے

ایک انتہائی خطرناک سرگرمی شروع کر دی گئی ہے۔ خدا نہ کرے، اگر ایسا ہوا تو لوگ آپ کو اپنی وضاحت کرنے کا موقع بھی نہیں دیں گے۔

سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو ہیک کرکے یا نیا سوشل میڈیا اکاؤنٹ بنا کر مذہب اور صحابہ کرامؓ کے بارے میں نفرت انگیز، فحش مواد، اور توہین آمیز مواد کا اشتراک کرنے کا رجحان جاری ہے۔

ایسی صورت حال میں اگر کوئی آپ کو میرے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے کوئی نفرت انگیز یا غیر اخلاقی پوسٹ بھیجتا ہے تو میرا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے اور میرا بیان ریکارڈ پر رکھا جائے۔

نوٹ: میں اپنی جان قربان کر سکتا ہوں، لیکن میں پیارے آقا حضور خاتم النبیین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور اہل بیتؓ و صحابہ اکرامؓ کے خلاف ایک لفظ بھی نہیں لکھ سکتا۔. لکھنا تو دور کسی کا کچھ غلط کہا ہوا سہہ بھی نہیں سکتا..

12/11/2023
اپنے شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ سموں کی تعداد و نیٹ ورک چیک کرنے کے لیے https://cnic.sims.pk/ وزٹ کریں یا CNIC نمبر (بغیر ڈیش...
12/11/2023

اپنے شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ سموں کی تعداد و نیٹ ورک چیک کرنے کے لیے https://cnic.sims.pk/ وزٹ کریں یا CNIC نمبر (بغیر ڈیش) کے 668 پر ایس ایم ایس کریں۔ غیر ضروری سمز 31 دسمبر تک مفت بند کروائیں۔

To find out the total number of SIMs registered against your CNIC, enter your CNIC and click Submit. In case of Foreign Nationals, click on Foreign ID

18/10/2023

In Oman

Address

Bannu
2573

Telephone

+923439373723

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جمشید موبائل سنٹر منگل میلہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to جمشید موبائل سنٹر منگل میلہ:

Shortcuts

Share