14/08/2026
یا اللہ ہمیں دشمنوں کے شر سے محفوظ فرما
یااللہ ہمارے وطن میں امن لا،
یااللہ ہمارے وطن کی رونق دوبارہ بحال فرما
یااللہ ہمارے وطن قیامت تک دشمنوں سے محفوظ فرما۔
تمام اہل وطن کو چشن آزادی مبارک 🇵🇰 ♥️