آرائیں ٹریڈرز حیدرآباد تھل. Arain traders Hyderabad thall

  • Home
  • Pakistan
  • Bhakkar
  • آرائیں ٹریڈرز حیدرآباد تھل. Arain traders Hyderabad thall
Call Directions Contact the business

آرائیں ٹریڈرز حیدرآباد تھل.                   Arain traders Hyderabad thall agricultural product available

کسان بھائی اس وقت گندم پاکستان کی طرح نازک موڑ پہ پہنچ چکی ہے۔ جب سٹہ نکلنے کا مرحلہ آتا ہے تو ہ ایک ہی سوال ہوتا ہے کہ ...
14/01/2026

کسان بھائی اس وقت گندم پاکستان کی طرح نازک موڑ پہ پہنچ چکی ہے۔ جب سٹہ نکلنے کا مرحلہ آتا ہے تو ہ ایک ہی سوال ہوتا ہے کہ اب کیا کیا جائے کہ پیداوار بھرپور آئے اور فصل گرے۔
اصل مسئلہ یہ ہے کہ اکثر زمیدار بھائی اس اہم وقت پر وہ غذائیت نہیں دے پاتے جو فصل کو درکار ہوتی ہے۔ جسکی وجہ سے سٹے تو نکل آتے ہیں مگر دانے ادھورے رہ جاتے ہیں، وزن نہیں آتا، اور محنت کا پورا فائدہ نہیں ملتا۔

حقیقت یہ ہے کہ گندم کے پودے میں دانوں کی تعداد اور ان کا وزن اسی وقت طے ہوتا ہے جب سٹی پہلی بار نظر آتی ہے۔ یہ 50 سے 65 دن کا دور ہے جب سٹی کے اندر چھوٹی چھوٹی گھونڈیاں بن رہی ہوتی ہیں۔ ہر گھونڈی ایک دانے کا گھر ہے۔ اگر اس وقت فاسفورس کی کمی ہو تو گھونڈیاں کم بنیں گی اور دانے بھی کم آئیں گے۔ اگر جڑوں کا جال مضبوط نہ ہو تو بہت سے شگوفے سٹے میں تبدیل ہی نہیں ہوتے۔

اب جو کام کرنا ہے وہ بالکل صاف ہے۔ سب سے پہلے پوٹاش کا استعمال لازمی کریں۔ اگر بوائی کے وقت نہیں ڈالی تو ابھی آخری موقع ہے۔ 10 سے 12 کلو سلفیٹ آف پوٹاش فی ایکڑ زمین میں ڈالیں یا پھر 2 کلو پوٹاشیم نائٹریٹ کو 100 لیٹر پانی میں ملا کر سپرے کر دیں۔ یہ دانوں کو موٹا، بھاری اور چمکدار بنائے گی۔

دوسرا اہم کام بوران کا سپرے ہے۔ یہ چھوٹا سا عمل دانوں کی تعداد میں حیرت انگیز اضافہ کرتا ہے کیونکہ یہ پولینیشن کو مکمل کرتا ہے۔ 100 گرام بوران فی ایکڑ کافی ہے اور اسے پوٹاش کے ساتھ بھی ملایا جا سکتا ہے۔

اس کے ساتھ یہ یاد رکھیں کہ اس مرحلے پر پانی کی کمی بالکل برداشت نہیں کی جا سکتی۔ نمی کی کمی سے سارا کام ادھورا رہ جاتا ہے۔ البتہ یوریا کے معاملے میں احتیاط لازم ہے کیونکہ زیادہ نائٹروجن فصل کو کمزور کر کے گرا سکتی ہے اور بیماریوں کو دعوت دے سکتی ہے۔

جو کسان بھائی ان آسان اقدامات پر عمل کرتے ہیں ان کی فصل میں فرق صاف نظر آتا ہے۔ دانے بھرے ہوئے، تنا مضبوط، اور پیداوار منوں میں اضافہ۔ مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے فالو رکھیں

#کھاد #فصل #دانہ
#گندم

14/01/2026
*ایم اے پی* *12.61* *imported MAP* *ایم اے پی* *قیمتوں میں کمی* *اچھی قیمتوں پر دستیاب ہے*۔*MAP 25 Kg*  MAP 10kg*Mono Am...
03/01/2026

*ایم اے پی*

*12.61*

*imported MAP*



*ایم اے پی*

*قیمتوں میں کمی*

*اچھی قیمتوں پر دستیاب ہے*
۔
*MAP 25 Kg*
MAP 10kg
*Mono Ammonium* *Phosphate*

👈🥏فاسفورس= 61%
👈🥏نائٹروجن= 12%

Imported درآمد شدہ جدید فاسفورسی کھاد
پانی میں حل ہونےکےبعد pH = 3.5 ۔۔۔۔۔ تیزابی کھاد
100 % Water Soluble

👈🥏مونو امونیم فاسفیٹ (MAP) فاسفورس (P) اور نائٹروجن (N) کا وسیع پیمانے پر استعمال ہونے والا ذریعہ ہے۔

👈🥏یہ کھاد کی صنعت میں عام دو اجزاء سے بنا ہے اور کسی بھی عام ٹھوس کھاد میں سب سے زیادہ فاسفورس پر مشتمل ہے۔

👈🥏مونو امونیم فاسفیٹ (MAP) پودوں میں جڑوں کی نشوونما کے لیے مفید ہے۔

👈🥏جڑوں کی اچھی نشوونما پیداوار میں اضافے کا باعث بن سکتی ہے۔

👈🥏 مونو امونیم فاسفیٹ میں فاسفورس کی زیادہ مقدار ہوتی ہے،

👈🥏مونو امونیم فاسفیٹ پودوں میں پھولوں کی پیداوار پر مثبت اثر ڈالتا ہے۔

👈🥏مونو امونیم فاسفیٹ کھاد میں نائٹروجن ہوتی ہے۔ نائٹروجن کلوروفل کی پیداوار کے ذریعے فتوسنتھیس کو بڑھاتا ہے۔

MASHALLAH BEEG JANDAR FASAL SHANDAR SAVER PEARL MILLET F1  HYBRID BAJRA SEEDS FRESH STOCK  AVAILABLE HOLESALE RATE AVAIL...
05/08/2025

MASHALLAH BEEG JANDAR FASAL SHANDAR SAVER
PEARL MILLET F1 HYBRID BAJRA SEEDS FRESH STOCK AVAILABLE HOLESALE RATE AVAILABLE ARAIN TRADERS HAIDERABAD THALL PROPRITOR CH۔M IJAZ CONTACT 03447997325
03065551728

05/08/2025
MASHALLAH BEEG JANDAR FASAL SHANDAR SURAJ HYBRID BAJRA SEEDS FRESH STOCK  AVAILABLE HOLESALE RATE AVAILABLE ARAIN TRADER...
20/07/2024

MASHALLAH BEEG JANDAR FASAL SHANDAR SURAJ HYBRID BAJRA SEEDS FRESH STOCK AVAILABLE HOLESALE RATE AVAILABLE ARAIN TRADERS HAIDERABAD THALL PROPRITOR CH۔M IJAZ CONTACT 03447997325
03065551728

Address

Bhakkar
HYDERABAD

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923447997325

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when آرائیں ٹریڈرز حیدرآباد تھل. Arain traders Hyderabad thall posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to آرائیں ٹریڈرز حیدرآباد تھل. Arain traders Hyderabad thall:

Shortcuts

Share