Bhalwal Online Buy And Sell

Bhalwal Online Buy And Sell The purpose of this page to buy and sell local clothes, garments, cosmetics and groceries.

Farhad Engineering works Pul nehar Bhera road BhalwalSargodha
27/09/2023

Farhad Engineering works
Pul nehar Bhera road Bhalwal
Sargodha

10/08/2022
02/08/2022
20/04/2022

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙

*✿ﺍﻟﺴَّــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ✿*
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲

🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤

🔖 *18 رمضان المبارک 1443ھ* 💎
🔖 *20 اپریل 2022ء* 💎
🔖 *07 بیساکھ 2079ب* 💎

🌄 *بروز بدھ Wednesday* 🌅

🤲🏻 *دعا عبادت !*
🔹 *نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:دعا عبادت ہے ۱؎، تمہارا رب فرماتا ہے: مجھ سے دعا کرو، میں تمہاری دعا قبول کروں گا ( سورۃ غافر: ۶۰ )*🔹
📗«سنــن ابــو داٶد-1479»

Post by
🇵🇰❤️
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄

*~ جب تمہارے پاس ایک جاۓ نماز ہے تو تمہیں رونے کے لیے کندھے تلاش کرنے کی ضرورت نہیں۔۔❤😊*
"محلے میں بچوں کو عربی و ناظرہ قرآن پڑھانے والی باجی کے گھر آٹا اور سبزی نہیں ہے، مگر وہ باپردہ خاتون باہر آکر مفت راشن والی لائن میں لگنے سے گھبرا رہی ہیں."

فری راشن تقسیم کرنے والے نوجوانوں کو جیسے ہی یہ بات پتا چلی، انہوں نے متاثرین میں فری سبزی و آٹا کی تقسیم فوراً روک دیا. پڑھے لکھے نوجوان تھے. آپس میں رائے مشورہ کرنے لگے. بات چیت میں طے ہوا کہ نہ جانے کتنے سفید پوش اپنی آنکھوں میں ضرورت کے پیالے لیے فری راشن کی لائنوں کو تکتے ہیں، مگر اپنی عزت نفس کا بھرم رکھنے کی خاطر قریب نہیں پھٹکتے.

مشورے کے بعد نوجوانوں نے فری راشن کی تقسیم کا بورڈ بدل دیا اور دوسرا بورڈ آویزاں کردیا.

ہر طرح کی سبزی 15 روپے کلو، مسالہ فری، آٹا، چاول، دال 15 روپے کلو. خصوصی آفر.

اعلان سنتے ہی مفت خور بھکاریوں نے اپنی راہ لی، سفید پوش اور لاچار طبقہ ہاتھوں میں دس بیس روپے کے ساتھ خریداری کے لئے آگیا. قطار میں کھڑا ہونے سے اسے گھبراہٹ نہ ہوئی، نہ ہلڑ بازی ہوئی.

لائن میں ایک طرف بچوں کو قرآن پڑھانے والی باپردہ باجی بھی مٹھی میں معمولی سی رقم لیے اعتماد کے ساتھ نمناک آنکھوں کے ساتھ کھڑی تھیں.
ان کی باری آئی پیسے دیئے، سامان لیا اور اطمینان سے گھر آگئیں. سامان کھولا، دیکھا ان کے ذریعہ ادا کی گئی پوری قیمت سنتِ یوسف(علیہ السلام) کی طرح ان کے سامان میں موجود ہے، لیکن انہیں خبر تک نہ ہو سکی تھی کہ کس نے وہ پیسے کب ان کے سامان میں رکھا تھا.
نوجوان ہر خریدار کے ساتھ یہی کررہے تھے. یقیناً علم کو جہالت پر مرتبہ حاصل ہے.

مدد کیجیے، پر عزتِ نفس مجروح نہ کیجیے۔۔۔۔ضرورت مندوں کی ویڈیو اور تصاویر مت بنائیے!!

ضرورت مند سفید پوشوں کا خیال رکھئے، عزت دار مساکین کو عزت دیجیے.
یقین رکھئے اللہ تعالیٰ آپ پر زیادہ بااختیار ہے.

صرف آپ ہی پڑھ کر آگے نہ بڑھ جائیں بلکہ اوروں کو بھی شریک کریں, یہ صدقہ جاریہ ہوگا, اس میں آپ کا بمشکل ایک لمحہ صرف ہو گا لیکن ہو سکتا ہے اس ایک لمحہ کی اٹھائی ہوئی تکلیف سے آپ کی شیئر کردہ تحریر ہزاروں لوگوں کے لیے سبق آموز ثابت ہو۔❣️🌙🤲🏻
جزاک اللہ خیرا کثیرا.

💜💙💜💙💜💙🇵🇰💜💙💜💙💜

11/02/2022
Girls stitched dressesRs 1000 Whatsapp 03006066733
11/04/2021

Girls stitched dresses
Rs 1000
Whatsapp 03006066733

Ladies dressesShirt ferok stichedFabric velvet micro 9000Rs 2200W app 03057179248
16/12/2020

Ladies dresses
Shirt ferok stiched
Fabric velvet micro 9000
Rs 2200
W app 03057179248

05/12/2020

Address

St#10 Manzoor Hayat Colony
Bhalwal
40410

Telephone

+923006066733

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bhalwal Online Buy And Sell posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bhalwal Online Buy And Sell:

Share