28/08/2026
شفیق ایونٹ ڈیکوریشن نمک میانی آپ کے شہر میں پہلی بار لایا ہے! 🎊 اب آپ کو سجاوٹ کی تمام ورائٹی ایک ہی چھت کے نیچے ملے گی۔ مہندی، بارات، ولیمہ، سٹیج، اور تازہ پھولوں کے گلدستے سب ایک جگہ۔ اب منڈی بہاوالدین یا لاہور جانے کی ضرورت نہیں۔ 💐✨
#شفیق Shafiq General Store Miani